17/06/2023
How can we help you.....
تیز چلو کہ منزل ابھی دور ہے۔
17/06/2023
How can we help you.....
27/02/2023
باب العلم اسلامک سینٹر کی طرف سے جشنِ ولادت باسعادت شہزادہِ قاسم (ع) ابنِ حسن (ع) تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔🎂🥰💚🌹
PLZ LIKE AND FOLLOW THIS PAGE 🌹🌹
26/02/2023
با ب العلم اسلامک سینٹر کی جانب سے آفتاب آسمانِ امامت ولایت، سلالة الرسول اللّه، عالم الربّانی، خلیفة الاوصیاء، وارث الائمّه، امام الامّه، فاتح کوفہ وشام، محافظ اسلام، پاسبان شریعت، سکون قلب رسالت، محبوب کبریاء، نور چشم فاطمہ، ابوالائمه، زكی، امین، زاهد، عابد، علم النبیین، سیدالمتقین، امام المومنین، منارالقانتین، زین الصالحین، سیدالمجتهدین، زین العابدین، سید الساجدین، حضرت امام سجاد علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے پر مسّرت موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں تبریک پیش کرتے ہیں۔
خدایا ہمارے دلوں کو نور امامت اور ولایت اہل بیت علیہم السلام سے نورانی، اور ہم کو ان کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عنایت فرما۔
🌹🌹🌸💐🌸🌹🌹
19/02/2023
فضائل و مصائب اھلبیتؑ،اسلامی بیانات،اسلامی واقعات،اسلامی قصے،اسلامی تعلیمات،سبق آموز کہانیاں،احادیث،قصص الانبیاء،قصص العلماء،روحانیات،موٹیویشنل پیغامات اور بہت کچھ۔
سید عمران حیدر کاظمی کے ساتھ
اپنے فقہی سوالات اور دیگر اسلامی کتب کے حوالہ جات کے لیے خدمت لے سکتے ہیں
قضاء نمازیں اور روزوں کی بجاآوری کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
00923490526696
00923184196514