10/09/2026
💐السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔💐🥀
💐 صبح بخیر زندگی ۔۔💐🥀
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر صبح کو خوشیوں، سکون، رحمت
اور برکت سے بھر دے۔
آپ کے دل کی ہر نیک دعا قبول فرمائے
اور آج کا دن آپ کے لیے آسانیوں اور
کامیابیوں کا پیغام بنے۔
آمین یا رب العالمین
دعا گو 💐