23/01/2026
دنیا کے ہر باضمیر انسان کو نبی ص کے دل کے چَین، فاطمہ س کے نورِ عین، حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک ہو۔
3 شعبان المعظم
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Mehdi online Quran Academy, Education, Islamabad.
Al Mehdi Quran Academy is an online academy for providing Quran Teaching service through Internet to all over the world
for details
Whatsapp:
+923095272032
Gmail:
[email protected]
23/01/2026
دنیا کے ہر باضمیر انسان کو نبی ص کے دل کے چَین، فاطمہ س کے نورِ عین، حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک ہو۔
3 شعبان المعظم
23/01/2026
السَّلامُ عَلَيكَ يا سَيِّدَ شَبابِ أهلِ الجَنَّة
16/01/2026
اللّھُمَّ صَلِّ علیٰ مُحَمَّد وآل مُحَمَّد 💚
16/01/2026
11/01/2026
علیٌّ ع أمیْرِيْ و نعم الأمير♥️
30/12/2025
Dua e Mah e Rajab
دعائے ماہ رجب
11/12/2025
ایک دن سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے جنت کی چند کھجوریں جناب سلمان کو ہدیہ کی اور فرمایا:
"اے سلمان! تم آج انہی کھجوروں سے افطار کرنا اور کل دن میں ان کھجوروں کی گھٹلیاں میرے پاس لے کر آنا۔"
جناب سلمان کہتے ہیں:
میں وہ کھجوریں لے کر وہاں سے رخصت ہوا پس میں جس جگہ سے گزرتا وہیں پر اصحاب کہنے لگتے:
"سلمان آج تو بڑی اچھی خوشبو لگا رکھی ہے جبکہ وہ خوشبو کھجوروں سے آرہی تھی۔
جناب سلمان کہتے ہیں:
میں نے شام کو افطار کیا۔ مگر مجھے کھجوروں میں کوئی گٹھلی نہ ملی۔ میں اگلے روز حاضر ہوا اور عرض کیا:
"جو کھجوریں آپ نے مجھے ہدیہ کی تھیں، ان میں تو کوئی گٹھلی نہیں تھی"
جناب سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا نے فرمایا:
اے سلمان! اس کھجور میں گھٹلی کیونکر ہوتی؟
یہ کھجوریں أس درخت سے تھی جسے خدا نے جنت میں اگایا ہے اور یہ وہ درخت ہے جسے اللہ رب العزت نے ان کلمات کے صدقے اگایا ہے جو کلمات میرے بابا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ نے مجھے تعلیم فرمائے تھے اور میں صبح و شام ان کی تلاوت کرتی ہوں۔
جناب سلمان نے عرض کیا: اے میری آقا زادی! مجھے ان کلمات کی تعلیم دیجیے وہ کونسے کلمات تھے؟
جناب سیدہ علیہا السلام نے فرمایا:
"اگر تم چاہتے ہو کہ جب تک دنیا میں زندہ رہو، تمہیں کبھی بخار کی تکلیف نہ ہو، تو تم اس دعا کو پابندی سے پڑھا کرو۔"
پھر سیدہ کونین علیہا السلام نے دعا تعلیم کی اور فرمایا:-- (دعائے نور پہلے کمنٹ میں دیکھیں)
جناب سلمان کہتے ہیں:
میں نے یہ دعا سیکھ لی، اللہ کی قسم! میں نے بخار کے ہزاروں مریضوں کو یہ دعا سکھائی اور سب بحکمِ خدا شفا یاب ہوئے"
(مهج الدعوات و منهج العنايات ص 6/السيد ابن طاووس)