13/09/2023
بنا ہوا ہے مرا شہر قتل گاہ کوئی
پلٹ کے ماؤں کے لخت جگر نہیں آتے😭😭
� ️Nazra Quran.� ️Hifz Ul Quran.�Quran Translation � ️Namaz (salah), Dua, Sunna and Kalima's� ️Tajweed courses ETC..
13/09/2023
بنا ہوا ہے مرا شہر قتل گاہ کوئی
پلٹ کے ماؤں کے لخت جگر نہیں آتے😭😭
13/09/2023
ایک درس کے دوران شیخ ضیاء الرحمن رحمہ اللّٰہ نے فرمایا کہ : والد محترم شیخ ظفر اللّٰہ رحمہ اللّٰہ مجھے جامعہ کا کھانا کھانے نہیں دیتے، فرماتے یہ یتیم و فقراء اور مسافر طلباء کا کھانا ہے، جب شروع میں جامعہ میں استاد مقرر ہوا تو زریعہ معاش نہ ہونے کی وجہ سے تنخواہ لیا کرتا تھا، جب سے اللّٰہ تعالیٰ نے فراخی بخشی، جتنے مہینوں کی تنخواہیں لی تھیں ساری جامعہ کو واپس کردیں۔ ایسا مخلص مدیر آج جامعہ ابی بکر اور بیسوں طلباء کو یتیم کرگئے۔
😭😭😭
18/08/2023
ہم اس پنجاب پولیس کے نوجوان کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں.
جس نے صحافی اور IG پنجاب میں کوئی فرق نہیں رکھا اور دونوں کو برابر عزت دی. پنجاب پولیس زندہ باد 🙏
08/08/2023
.
03/08/2023
خبر وفات غمناک !
عزیز دوست رضا رشید کا بیٹا اور بیٹی مولانا عبدالرشید حجازی صاحب امیر مرکزیہ پنجاب
کا لخت جگر اکلوتا پوتا روحان رضا حجازی اور پوتی
(بہن بھائی ) فی ذمة اللہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
🥺🥺
روس سے گزارش ہے کہ تیسرا جہاز نہ بیجھے بس اتنا سستا پیٹرول کافی ہے۔🥹🤧🙏
01/08/2023
16/07/2023
میں انڈیا کے اس یوٹیوبر صحافی کو داد دیتا ہوں جس نے اب تک سب سے زیادہ بہترین انٹرویو سیما کا کیا اور اسے کھجلی کرنے اور پسینے سے شرابور ٹھنڈی سانسیں لینے پر مجبور کردیا اور اس کی اصلیت سب کے سامنے لے آیا کہ یہ کوئی ہندو ہی ہے مسلمان نہیں اور یہ سب ڈرامہ ہے
سوال۔انڈیا میں پب جی پر بین تھا آپ کیسے کھیلتے رہے؟
جواب غیر تسلی بخش
سوال۔مسلمان تھیں کوئی چھوٹی سی صورت،آیت،کلمہ،ثناء سنائیں۔
ہاں سناتی ہوں پھر سنانے سے معذرت کرلی کہ یاد نہیں
سوال۔فجر نماز میں کتنی رکعتیں ہیں؟
جواب۔دو جو کہ غلط دو سنت دو فرض
سوال۔ظہر کی مکمل رکعتیں۔
جواب چار ×
سوال پانچ نمازوں کے نام
جواب۔فجر،مغرب ×
سوال۔فجر کے بعد نماز
جواب۔نا دے سکی۔
اس انٹرویو نے سیما کی حقیقت کو واضح کیا ھے کہ اس کا مذہب کیا تھا۔۔۔۔
10/07/2023
✨جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی
کٹی ہے بر سرِ میداں، مگر جُھکی تو نہیں!
10/07/2023
میں مولا علی کہتا ہوں، لیکن بھنگ پی کے نہیں
• میں شیرِ خدا کو اسد اللہ مانتا ہوں، لیکن تقیہ کی بزدلانہ صفت کے ساتھ نہیں
• میں اسداللہ کو دامادِ رسول مانتا ہوں، لیکن ذوالنورین کے شرفِ دامادیت کے انکار کے ساتھ نہیں
• میں علی کو خلیفۃ المسلمین مانتا ہوں، لیکن بلافصل نہیں
• میں رسول اللہ کے اہلِ بیت والے پنجتن کو مانتا ہوں، لیکن رسول الله کے چار یاروں سے نفرت کرکے نہیں
• میں اہلِ بیت کے فضائل کو مانتا ہوں، لیکن اپنی ماں سیدہ عائشہ صدیقہ کی بے حرمتی کرکے نہیں
• میں غدیر خم کی عظیم بشارت کا قائل ہوں، لیکن بیعت رضوان میں سیدنا عثمان غنی کے ہاتھ کو بھول کر نہیں
• میں بابِ علم کو مانتا ہوں، لیکن مصلائے نبوت پر 17 نمازوں کی امامت کو بھول کر نہیں
• میں مولا علی کے بمنزلہ ھارون ہونے کا قائل ہوں، لیکن لوکان بعدی نبیا لکان عمر سے صَرفِ نظر کرکے نہیں
• میں ابوتراب کو مانتا ہوں، لیکن ابوبکر کو گالیاں بک کے نہیں
• میں مولا علی کو حق پر مانتا ہوں، لیکن سیدنا امیر معاویہ پہ طعن کر کے نہیں
• میں حبِ علی کا جام پیتا ہوں، لیکن بغضِ معاویہ کے پیمانوں میں نہیں
• میں فتح مکہ کے دن فاتح خیبر کا جانِ عالم کے کندھوں پر سوار ہونا مانتا ہوں، لیکن ہجرت کے پتھریلے راستوں پر پیکرِ صدق و وفا کے کندھوں پر بارِ نبوت کی سواری بھول کر نہیں
• مجھے کسی کی تھپکی یا تصدیق کی ضرورت نہیں کیونکہ مجھے سب صحابہ و اہلبیت سے محبت ہے
رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ❤️✨
09/07/2023
کہہ دو کے دُنیا کی سب سے خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے ♥️