Aspirant's Success

Aspirant's Success CSP soon 🖤 🤲

04/08/2026


01/08/2026

Big Announcement for all CSS and PMS candidates.....

Free Evaluations of Essay, Precis, Current Affairs, Pakistan Affairs and Islamiat are Valid till CSS 2027.
DM for free evaluation.





28/06/2025

If someone else can, why can't you?

26/06/2025

🫰🥰

14/06/2025

Civil Service: The Ultimate Destination.

12/06/2025
21/02/2024

🥰

15/09/2023

CSS result will be announced shortly. Best of luck everyone!

01/09/2023

ڈیئرس 🌸 🤍📖✨.
سی ایس ایس کا امتحان نہ ہی اتنا مشکل ہے اور نہ ہی اتنا آسان.
سی ایس ایس کا امتحان آپ سے آپ کا ٹائم، محنت، جدوجہد، ثابت قدمی چاہتا ہے اور جو اِس سفر میں مسئلے مسائل آئینگے مثلاً Financial Issues, اور بھی ایسے کئی مسائل ہوتے ہیں ہر کسی کی لائف میں آپ بہتر جانتے ہوں گے اپنے issues. جو سٹوڈنٹ اس فیز کو Face کر گیا نا میں کہتا ہوں اُسے کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے لوگ اپنی منزل کے قریب آکر ہار مان لیتے ہیں لحاظ آپ ایسا کبھی مت کرنا کیونکہ آپ پوری زندگی سی ایس ایس کی تیاری تو نہیں کریں گے ظاہر ہے ایک سال ہی لگتا ہے اور کسی کسی کو ایک سال سے زیادہ وقت لگتا ہے تو اس چھوٹے سے Time Period میں اپنے آپ سے عہد کرلیں چاہیے کچھ بھی ہو جائے مجھے پیچھے نہیں ہٹنا آگے بڑھنا ہے اپنا مستقبل سنوارنا ہے اپنے ملک کے لئے کچھ کرنا ہے.
سی ایس ایس امیدوار کے پاس درج ذیل خصوصیات ہونے چاہئیے.

1:PERSONALITY TRAITS
A: Self-Discipline and Self-Confidence
B: Commitment and Motivation
C: Patience and Diligence

میرے پیاروں ہمت کبھی مت ہارنا محنت کرتے رہنا، ﷲ پاک کسی کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دیتا.

1: A dream does not become reality through magic; it takes sweat, determination, and hard work.

ﷲ؛ پاک آپ سب کو کامیاب کرے آمین ثم آمین.

25/07/2023

‏خوبصورت انسان وہ ہے جس سے بات کرنا آسان ہو جس سے مشکل میں مدد مانگنا آسان ہوجو دوسروں کے دکھ سکھ میں شامل رہے جو آنسو پونچھنا جانتا ہو جو مرہم بننا اور مرہم لگانا جانتا ہو اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقیناً ﷲ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص بنایا ہے

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🍂

Address

Islamabad
04403

Telephone

+923274521056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aspirant's Success posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aspirant's Success:

Shortcuts

Share