24/10/2025
تعلیمی نظام کا دباؤ طلبہ کی ذہنی حالت کو کس قدر تباہ کررہا ہے، اس کا اندازہ آپ یہ خبر پڑھ کر کرسکتے ہیں۔
حافظ آباد کی 17 سالہ طیبہ نے انٹر میڈٰیٹ کے امتحان میں ناکامی سے مایوس ہو کر تیزاب پی لیا جب کہ اپر دیر کی رہائشی 15 سالہ انمول 1200 میں 1010 نمبر لینے کے باوجود خود کو ناکام سمجھی اور شدید مایوسی کے عالم میں زندگی کا خاتمہ کر بیٹھی۔
پے در پے ہونے والے یہ المناک واقعات بتاتے ہیں کہ طلبہ میں نفسیاتی بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ وہ والدین اور تعلیمی نظام کی توقعات کے بوجھ تلے اس قدر دب چکے ہیں کہ اس سے نجات پانے کے لیے زندگی کا خاتمہ کررہے ہیں۔
یہ انتہائی تشویش ناک صورت حال ہے۔ کاش کوئی درد دل رکھنے والا اس زوال کا راستہ روکے!!
13/10/2025
29/05/2025
29/05/2025
29/05/2025
23/05/2025
30/12/2024
26/12/2024