Islam Ki Bunyadi Baatain

Islam Ki Bunyadi Baatain Islam Ki Bunyadi Baatain

18/01/2023
24/01/2022
20/10/2021

Syed Muhmmad shah And Syed Ahmed Shah Reciting Naat In school Mellad

08/10/2021

تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی صلی علیہ وآلہٖ وسلم کی آمد مبارک ہو۔

11/07/2021

*اتوار*

*30 ذوالقعدہ 1442ھ*
*11 جولائی 2021ء*

*کتاب النکاح*

*صلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد*

*مفہوم حـــــــدیثِ رســـول ﷺ*

*حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کہا کہ رسولِ اللہﷺ نے فرمایا کہ اے نوجوانو ! تم میں سے جو شخص نکاح کی استطاعت رکھتا ہے وہ نکاح کرے کہ یہ ( اجنبی عورت کی طرف سے) نگاہ کو روکنے والا، شرمگاہ کی حفاظت کرنے والا ہے اور جس میں نکاح کی استطاعت نہ ہو وہ روزے رکھے اس لیے کہ روزہ شہوت کو توڑتا ہے۔*

*صحیح البخاری کتاب النکاح باب من لم یستطع الخ، الحدیث ۵۰۶۶ ج ۳، ص ۴۲۲*

*صلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد*

09/07/2021

*جمعہ*

*28 ذوالقعدہ 1442ھ*
*09 جولائی 2021ء*

*قرضدار کو مہلت دینا*

*صلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد*

*مفہوم حـــــــدیثِ رســـول ﷺ*

*حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا کہ رسولِ اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص قرض دار کو مہلت دے یا قرض معاف کردے تو اللہ تعالٰی اس کو قیامت کے دن کی سختیوں سے محفوظ رکھے گا۔*

*صحیح مسلم کتاب المساقاة باب فضل انظار المعسر الحدیث ۳۲ (۱۵۶۳) ص ۸۴۵ *

*صلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد*

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923039845984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Ki Bunyadi Baatain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islam Ki Bunyadi Baatain:

Shortcuts

Share

Category