26/10/2023
الحمدللہ والصلاۃ والسلام علیٰ رسول اللہ
میرے چمن کے پھول، حرمین شریفین کی روحانی بہاروں میں مہکنے کے لیے روانہ۔اللہ کریم سلامت رکھے(آمین)
دینی مدرسہ میں شعبہ تحفیظ القرآن الکریم میں پڑھنے والے طلباء کرام کا یہ قافلہ وطن عزیز کی تاریخ کا سعادت مند اور منفرد قافلہ ہے ، جو اس شان سے حرمین شریفین کی پر نور فضاؤں کی طرف محو سفر ہے۔
سعادت کے اِس سفر کو اللہ کریم آسان فرمائے قبول فرمائے مدرسہ، منتظمین، معاونین ،وطن عزیز اور عالم اسلام کے لیے خیر و برکت کا باعث بنائے ،آمین
مولانا عبدالسلام جلالی
امام وخطیب : جامع مسجد سیدنا ابوذرغفاری
مدیر : مدرسہ عربیہ اسلامیہ (جی ایٹ ٹو اسلام آباد)
19/11/2022