30/11/2023
دنیا کی دھن میں مگن رہنے سے لے کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خطاطی میں اک اک آیت کے حروف کو لکھ کر خد سے بات کرتے پایا ہے مین نے۔۔ 🍁
۔
۔ *نور*✍🏻
Learn Online Quran with Tajweed. Here we teach Quran With Tajweed Online.
30/11/2023
دنیا کی دھن میں مگن رہنے سے لے کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خطاطی میں اک اک آیت کے حروف کو لکھ کر خد سے بات کرتے پایا ہے مین نے۔۔ 🍁
۔
۔ *نور*✍🏻
27/08/2023
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/DLipUYTN9qf6zMp62LyQJl
تجوید کیا ھے؟
تجوید کا لغوی معنی ہے ”تحسین خوبصورت کرنا۔
تجوید کا اصطلاحی معنی ہے *"اعطاء كل حرف حقہ"* یعنی ہر حرف کو اس کا حق دینا۔
اگر علم تجوید نہ سیکھاتو پھر حروف کی ادائیگی غلط ہوگی جس کی وجہ سے معنی تبدیل ہو جائے گا اور کبھی کبھی معنی اتنا تبدیل ہو جاتا ہے کہ بالکل الٹ بن جاتا اور کبھی بالکل کفر یہ معنی بن جاتا ہے۔
مثال *قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ* ۔ اس کا معنی ہے کہ اللہ ایک ہے۔ اگر آپ یوں پڑھیں گے *كُلِّ هُوَ اللهُ أَحَدٌ* ۔ تو اس کا معنی ہوگا: کھاؤ کہ اللہ ایک
ہے (نعوذ بااللہ )
اس لئے ہر مسلمان کے لئے علم تجوید کا سیکھنا ضروری اور واجب ہے۔

Journey with NooR WhatsApp Group Invite
مخلسی اور سچائی کا پھہیہ اس دنیا میں چلانا بہت مشکل ہے کیوں کے لوگ ظاہری طور پے نظر آنے
والی چیز کی پرخ رکھتے ہیں باطن کی نہں کیوں کے وہاں جانے کے لیے انسان کم پڑ جاتا ہے جبھی تو خالق نے کہا کے میں اس کا بھی علم رکھتا ہوں جو تمھارے سینوں کے اندر ہے
*از قلم نور*
" میرے اندر آج کل اتنا کُچھ جمع ہے کہ ؛ لگتا ہے اب میرے اندر کا غبار مُجھے ختم ہی کر دیگا ، غم و غصہ ، بے بسی ، مُحبت ، نفرت ، دھوکہ ، بے گُناہی اور بے خُوابی ، یہ سب مِل کر مُجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں کہ ؛ دِل کرتا ہے اب کہیں رُوپوش ہو جاؤں ، کِسی ایسی جگہ چلی جاؤں کہ ؛ جہاں مُجھے ڈھونڈنے پر میرے ڈھونڈنے والوں کو میری دُھول تک نہ مِلے ۔ "
صدیوں سے بیمار ہے دِل کی دُنیا🥀 پر سب کو تو صرف جسمانی بیماریاں نظر آتی ہیں💔 اسی لیے اب یہ نظریں کسی سے کسی اُمید نا بیٹھی ہیں نا کُچھ بتانے کے لیے 💦 چل پڑی ہے ایک بہت عام سی ناسمجھ سی کمزور سی قدم قدم پہ دھوکہ کھانے والی ایک اپنی دُنیا میں گم سی لڑکی، بہت رونے والی، بہت جذباتی لڑکی، بہت حساس سی لڑکی ایک چُپ کے سفر پہ جسے اب اُس کی ہر منزل ہر آزمائش اکیلے اللہ پہ صرف اور صرف توکل کر کے طے کرنی ہے✨🌕
میں زندگی کے سارے احساسات سے گزر چکی ہوں مگر سب سے خوبصورت لازوال غیر متغیر حقیقی احساس "احساس اللّٰه عزوجل" ہے!
میں نے مختلف ترجیحات دیکھی ہیں۔۔۔ مگر سب سے خوبصورت اور برحق سکون آمیز ترجیح "اللّٰه پاک" ہے!
محبت کی باتیں دعوے سنے ہیں۔۔۔
مگر حقیقی محبت اور باوفا "اللّٰه پاک" ہے!❤
مجھے پسند ہے گہرا سیاہ رنگ...!!
کعبہ کے غلاف ، حجرہ اسود کا رنگ
قرآن کے حروف اور رات کا رنگ
مگر پھرخوف آتا ہے مجھے
اچانک دل کے سیاہ ہو جانے سے....!!
🔗🕋نور
11/08/2023
یہ کھلا آسمان،اور سیاہ پنکھ مکمل کر دیتا ہے میرے احساسات کو.. پر پھر بہی دل خوائش مند رہتا ہے اونچی پرواز کو...
از قلم نور
عارضی رشتے میرے ترجیحات مین نہیں... میرے لیے میرا ایک رب کافی ہے
نور
جب میں قرآن پاک اٹھاتی ہوں تو دل کرتا اُس وقت تک اسکو گلے سے لگائے بیٹھوں جب تک میرا دل نرم نہ ہوجاۓ جب تک میں وحدانیت کو نہ پہچان لوں جب تک میرے دل کو اس بات کا پختہ یقین نہ ہوجائے کہ اس کے بغیر میری فلاح نا ممکن ہے اس کے ذریعے سے میرا رب مجھ سے ہمکلام ہے♥️🥺...
ﺍَﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺍِﻧِّﯽ ﺍَﺳْﺎَ ﻟُﮏَ ﺣُﺴْﻦَ ﺍﻟْﺨﺎﺗِﻤَﮧ ♥️
ﺍﮮ اﷲ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﺮﻧﺎ___ آمین ..