24/09/2026
یقین کرنے سے پہلے… ذرا یہ بھی دیکھ لیجیے کہ بات کہنے والا کون ہے۔
ہر بات ہر شخص کے لیے ایک جیسی حقیقت نہیں ہوتی۔ حالات، صلاحیت، تجربہ اور نقطۂ نظر مختلف ہو سکتے ہیں۔ جیسے اونٹ کے لیے پانی صرف گردن تک ہو سکتا ہے، مگر وہی گہرائی کسی اور کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
اس لیے زندگی میں کسی کے مشورے، رائے یا تجربے کو آنکھیں بند کرکے قبول کرنے کے بجائے اپنے حالات، حقائق اور درست معلومات کو ضرور جانچیں۔
سوچیں، سمجھیں، پھر فیصلہ کریں۔
— ڈاکٹر محمد نعمان سعید خٹک
Biotechnologist | CEO, Saeed International Hospital
📍 Near Save Mart, G-11 Markaz, Islamabad
Quality with Economy | Care • Compassion • Community