25/11/2022
EOI
"The best among you (Muslims) are those who learn and teach Qur'an"
The main purpose of Education Of here you can set the taime as u wish.
and recite the Quran with most pleasant pauses."Al Quran
EOI
Online Quran Acdmeay for male and female and kid's
learn From Us
Quran with Tajweed
Quran Tafseer
Quran Translation
Quran Memorization
Noorani Qaida (Basic)
Basic Islamic Study
our acdmeay service's ore available 24 hours a day.
25/11/2022
ایک انگریز نے مسلمان عالم دین سے پوچھا کہ تمہارے اسلام میں اتنی شدت کیوں ہے کہ ایک عورت اجنبی مرد سے مصافحہ تک نہیں کرسکتی ہے؟
عالم دین نے بہت تحمل سے خوبصورت جواب دیتے ہوئے پوچھا کہ کیا تمہارے ہاں ہر شخص ملکہ برطانیہ سے ہاتھ ملا سکتا ہے؟ مصافحہ کرسکتا ہے؟
انگریز نے جواب دیا ہرگز نہیں ملکہ برطانیہ کے پروٹوکول میں قانون صرف سات قسم کے افراد کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ ملکہ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں.
عالم دین نے جواب دیا بعینہ ہماری شریعت میں 12 اصناف ہیں جنہیں شریعت ہاتھ ملانے کی اجازت دیتی ہے۔
باپ
دادا
شوہر
سسر
بیٹا
بھائی
چچا
ماموں
بھتیجا
بھانجا
پوتا
نواسہ
عالم دین نے فرمایا تمہارے نزدیک ملکہ کا یہ مقام اور احترام ہے کہ ہر کوئی ان سے ہاتھ نہیں ملا سکتا ہے اور تم نے یہ عزت صرف ملکہ کے لئے خاص کیا جب کہ ہمارے نزدیک تو ہر عورت ملکہ ہے۔۔❣️😇🧕
22/10/2022
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
🕋 آن لائن قرآن اکیڈمی 🕋
اب گھر بیٹھے آن لائن خود یا پھر اپنے بچوں کو قرآن کریم پڑھائیے تجوید کے ساتھ صرف قرآن کریم ہی نہیں ہم پڑھائیں گے آپ کو اور آپ کے بچوں کو
✅۔قرآن کریم حفظ و ناظرہ اور ترجمعة قرآن تفسیر قرآن
✅۔40 مسنون دعائیں
✅۔6 کلمے
✅۔مکمل نماز اور نماز کا طریقہ
✅۔اور اسلامی آداب
ہمارے تجربے سے اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم سے مستفید کیجئے اور فیس بھی انتہائی مناسب رکھی گئی ہے۔
نوٹ: کلاس بذریعہ وٹسپ اسکائپ زوم جسے موبائل اور کمپیوٹر،لیپ ٹاپ سے باآسانی جوائن کیا جاسکے گا،اور اس کا طریقہ بھی آپ کو بتا دیا جائے گا
رابطہ کیلئے کال اور واٹس ایپ نمبر0315.5307956
Assalam o Alaikum🇵🇰 Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in Pakistan Saudi Arabia America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 and around the world❤️❤️You and your family's children can learn the
(1)Nazra Quran with Tajweed
(2)HifZ With Tajweed
(3)Namaz With Tajweed
(4)Kalmy
(5)Quran with Tafseer
(6) Hadis with Tafseer
(4) please contact inbox or WhatsApps 0315.5307956
👆👆👆👆
08/10/2022
Education of Islam
آن لائن قرآن اکیڈمی۔
👈🏻کیا آپ یا آپکی فیملی میں کوئی بھی ممبر چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ گھر بیٹھے کم وقت میں سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا بھی سیکھے۔۔۔؟
👈🏻کیا آپ کاروبار یاملازمت کرتے ہیں اور کم وقت میں تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔؟
👈🏻اگر ایسا ہے تو آیے سیکھیے گھر بیٹھے صرف 30 منٹ کی کلاس میں:
👈🏻 ناظرہ قرآن پاک، حفظ قرآن، تجوید کے بنیادی اصول، 6 کلمے، نماز، روزمرہ کی مسنون دعائیں۔
بہترین معلمہ کے زیر نگرانی
👈🏻 بچوں کی نفسیات کو مد نظر رکھتے ہوئے دلچسپ انداز میں کلاس دی جاتی ہے
مزید معلومات کے لیے ابھی واٹس اپ پر رابطہ کیجیے
03155307956
Education of Islam
آن لائن قرآن اکیڈمی۔
👈🏻کیا آپ یا آپکی فیملی میں کوئی بھی ممبر چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ گھر بیٹھے کم وقت میں سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا بھی سیکھے۔۔۔؟
👈🏻کیا آپ کاروبار یاملازمت کرتے ہیں اور کم وقت میں تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا چاہتے ہیں۔۔۔؟
👈🏻اگر ایسا ہے تو آیے سیکھیے گھر بیٹھے صرف 30 منٹ کی کلاس میں:
👈🏻 ناظرہ قرآن پاک، حفظ قرآن، تجوید کے بنیادی اصول، 6 کلمے، نماز، روزمرہ کی مسنون دعائیں۔
بہترین معلمہ کے زیر نگرانی
👈🏻 بچوں کی نفسیات کو مد نظر رکھتے ہوئے دلچسپ انداز میں کلاس دی جاتی ہے
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے
03155307956
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad