Azam Warsak Baa Sha'aor community

Azam Warsak Baa Sha'aor community

Share

This page is for the Scholars , teachers ,students , Doctors and Enlightened people of Azam Warsak

22/10/2023

Your consciousness knows no death, no birth- It is only your body that is born and dies - But you are not aware of your consciousness - You are not conscious of your consciousness. — Osho

03/09/2023

Being a living body is a trauma until dead body.
Life

17/08/2023

Best of luck FB,will use it when I get free .
Stay blessed all friends. I wanna have new experience .

16/08/2023

بریکنگ نیوز

پٹرول مہنگا ہونے کی خبر سنتے ہی ساری قوم
احتجاج کیلئےتیار احتجاجی جلوس آج شام پانچ بجے ٹوئٹرگیٹ سے برآمد ھو کر واٹسیپ بازار سے گزرتا ھوا حویلی فیس بُک پراختتام پذیر ھوگا ۔چوک انسٹاگرام پر شرکاء پر گُل پاشی کی جائے گی ۔یوٹیوب ماتمی دھنیں بجائے گا ۔۔
جلوس میں کئی ملین فالوورز شرکت فرمائیں گے ۔۔
ٹک ٹاک کی طرف سے خصوصی لنگر کا اہتمام کیا گیا ھے ۔۔
😂😂😂

14/08/2023

خدا راہ ؟ان لوگوں کو ایموشنل نہ کریں جو دنیا کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے کیونکہ ان کے دل جب ٹوٹتے ہیں تو پھر وہ کہے کا نہیں رہتے ۔

اس سے پھر اپ ہی کو دکھ ہوتا ہے جب اپ اس ایموشنز پر پور نہیں اتر سکتے اور دوسرے کو تکليف دہ بھی نہیں دیکھ سکتے ۔😢

It is a painful story

14/08/2023

اج تو میں اسلام اباد میں بچوں کے بانسری بجانے سے بہت تنگ اگیا ہوں۔
بد اخلاق بچے 😂

14/08/2023

اج جشن ازادی میں جب لاہور اسلام اباد اور دیگر بڑے شہروں میں پاکستان کے جھنڈے کے بجائے امریکہ کے جھنڈے لہراۓ گۓ تو ان کو گورنمنٹ نے کچھ نہیں کہا کیونکہ وہ لاہوری ہے ۔وہ بڑے بڑے شہروں سے تعلق رکھتے ہیں ۔
اور پہلے جب کوٸی پشتون افعانیستان کا جھنڈا ہاتھ مے تامے ہوۓ گھوتا تھا تو اس کو قیدی بنا جاتا تھا اور اس پر تشدد اور ڈنڈے برساۓ جاتے تھے ۔۔

Two Nation Theory

Photos from Azam Warsak Baa Sha'aor community 's post 14/08/2023

Yesterday day Dubai Government didn't let Burj-i-Khalifa administration to show Pakistani flag for the first time .
People moves hopeless and raised some slogans for Pakistan .
Whenever We are senseless and don't look for our nation. Pakistani's gonna face such treatment of world .

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Quaid E Azam
Islamabad
04403