Heart Talks Hub
"Your Safe Space for Heartfelt Conversations"
"Honest Talk for Better Relationship"
" conversation That Metter"
"
میں نے ہمت کر کے کہہ ہی دیا،
"مجھے تم سے محبت ہے"
تو اس نے میرے چہرے پر یوں نظریں جما دیں کہ جیسے میں کوئی انہونی بات کر دی ہو کے جیسے تیز دھوپ میں یکدم بارش ہو جاے۔۔
پھر زور زور سے ہنسنے لگ گی،۔ اتنا ہنسی کہ آنکھوں میں جگنو اتر اے۔۔ اور میرا بازو تھامتے بولی۔۔
صاحب یوں بھی کوئی کرتا ہے، عمریں کب واپس آتی ہیں۔۔، صدیوں انتظار کون کرواتا ہے ؟
یہاں لڑکی کا سوال صحیح تھا مگر انھیں سمجھانا نہیں آیا مگر ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب سے ایسے رویے کی امید نہیں تھی , پھر آپ میں اور لڑکی میں کیا فرق
نوٹ: ڈاکٹر ذاکر نائیک اب بھی میرے لیے قابل احترام ہیں
جب بات عزت پر آ جائے تو سامنے دوستی ہو یا محبت ⚘️
........~~~~~......
Dosti Ya Muhabbat
زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے۔ انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہے۔ آپ کی زندگی میں کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیے کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک جائیں تو آنکھیں بند کرنے پر یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں۔۔۔!!
کر نہ خود سے یوں بدگمان مجھے
دوست اپنا بھلے نہ مان مجھے
تیرے کتنے ہی گھر گنے میں نے
تم بتاتے ہو لامکان مجھے
جان لے کر ہی تم رہے آخر !
تم تو کہتے تھے میری جان مجھے
کتنے مشکل سوال ہیں اِس کے
زیست لگتی ہے امتحان مجھے
کیسے مشکل میں چھوڑ سکتا ہے
یہ مِرا پورا خاندان مجھے
زخم دیتے رہے ہیں لفظ ترے !
قتل کرتی رہی زبان مجھے
میں تھا مقروض کچھ رفیقوں کا!
بیچنا پڑ گیا مکان مجھے
وہ بغاوت نہیں ،عداوت تھی !
توڑ کر تیر، دی کمان مجھے
جب سے صحراؤں میں بسیرا ہے
دھوپ لگتی ہے سائبان مجھے
احتیاطاً خموش ہوں بابر !!
تم سمجھتے ہو بے زبان مجھے
۔۔۔۔۔۔۔۔ تفسیر عباس بابر
11/01/2024
دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی ہے اگر کوئی نہ ملے تو خود بن جائیں تا کہ کسی کی تو تلاش مکمل ہو ..
ہماری تھوڑی سی اچھائی کسی کے لیے موٹیویشن ثابت ہو سکتی ہے۔۔
ایک موم بتی کی طرح بن جائیں جتنی ہو سکے اچھائی پھیلاتے رہیں
اچھائی کو صرف ہم نے پھیلانا ہے
وفادار رہیں ثابت قدم رہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad