Learn Quran Online

Learn Quran Online The purpose of creating this page is that we can make the teaching of Quran easily accessible to the people

29/08/2023

مرشد الموحدین سائیں عبدالصمد ہالیجوی امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ انتقال فرما گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ رجعون

29/08/2023
21/07/2023
Learn Quran Online islambad acedmiy
15/06/2022

Learn Quran Online islambad acedmiy

✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں۔✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن  پڑھنا چاہتے ہیں لیک...
27/05/2022

✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں۔

✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پڑھنا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻 آن لائن قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇

✒ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔

✒ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت طالبعلم کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔

✒کلاس کادورانیہ صرف 𝟮𝟱 سے 𝟯𝟬 منٹ روزانہ۔
✒فی میل سٹوڈنٹس کیلیے فی میل ٹیچرزکی سہولت۔
✒اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔

📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کاپلیٹ فارم کاانتخابات۔⬇

اسکاٸپ (𝘀𝗸𝘆𝗽𝗲)

۔واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)

📚ابھی تعلیم قرآن آن لاٸن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے کورسز
🛑حفظ قرآن بمع تجوید

🟡ناظرہ قرآن بمع تجوید

🟣مدنی قاعدہ بمع تجوید

🟠نماز اور کلمے وغیرہ

🟢مسنون دعاٸیں

⚫تلاوت قرآن پاک

نوٹ *🕐 ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ🕐🕰
Contact for more information
Whatsapp +92 307 2454933

Learn Quran online Acadmy..
21/05/2022

Learn Quran online Acadmy..

03/05/2022

Eid Mubarak All muslims

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share