Do you want to teach your kids Quran online?
Assalam u Alaikum
I'm online Quran teacher Provide Online Classes On teams and WhatsApp which is Suitable for You.
🗓️5 Days Class in a Week.
⏰Class Timing is 30 to 35 Minutes Daily.
COURSES:
✅.... Basic Quran Reading
✅....Quran with Tajweed
✅....Quran Memorization
✅ Tarjuma tul Quran
" In One Course All Are Included "
1️⃣.....Quranic prayers
2️⃣..... Prayer/Namaz
3️⃣.....Six kalma's
✅(Trial Session Available)
CONTACT US :
💟Thanks for you interest in our Academy!
📲Please Contact us
+923325488558
☎️Cell & WhatsApp:
🌹Thank you🌹
Arfa Quran Teacher
Arfa Quran Teacher
“We offer online Quran classes, including Tajweed, Nazra, Tafseer-ul-Quran, and Tarjumatul Quran, Hifz ul Quran revision.” start your journey today.
Contact me
0332 5488 558
بہت بری بات!
انسان کی ظاہری شکل و صورت اس کے اپنے اختیار میں نہیں،
کسی کی صورت کو لے کر اس کا مذاق بنانا بہت بری بات ہے،
ہمارا تو مذہب بھی اس چیز سے روکتا ہے،
اللہ تعالی فرماتا ہے
"اور ایک دوسرے کے عیب نہ نکالو"(الحجرات: 11)
یہ کوئی یوٹیوبر یا ٹک ٹاکر بھائی ہیں،
ان کی بیوی پہلے نقاب میں ہوتی تھی،
اب انہوں نے نقاب چھوڑ دیا ہے،
اور لوگ ان کی ظاہری شکل و صورت کو لے کر اس بہن کا مذاق بنا رہے ہیں،اور طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں،
سب کو بنانے والی ذات اللہ تعالی کی ہے،
جس نے اپ کو حسین بنایا،
اسی ذات نے اس بہن کو بھی بنایا ہے،
اللہ تعالی کا قانون
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
اج اپ کسی کا مذاق اڑا رہے ہیں،کل کوئی اپ کا مذاق بھی اڑائے گا،
کسی کو عزت نہیں دے سکتے تو کم از کم زخم بھی مت دیں،
اللہ ہمیں دوسروں کی عزت کرنے والا بنائے امین،
خوبصورتی چہرے میں نہیں اخلاق میں ہوتی ہے، اپ اس بات سے متفق ہیں؛
(⚠️ یہ پوسٹ معلومات اور اصلاح کے لیے ہے۔
اس کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں، بلکہ یہ سمجھانا ہے کہ سوشل میڈیا پر Body Shaming/میمز بنانا کتنا غلط ہے۔
ہم کسی کی ذات، شکل یا گھر پر بات نہیں کر رہے۔
صرف اس رویے پر بات کر رہے ہیں جو آج کل عام ہو گیا ہے۔
اگر پوسٹ سے کسی کی دل آزاری ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad