Prank Vlogs

Prank Vlogs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prank Vlogs, Islamabad.

04/05/2026

Very Impressive art

20/04/2026

Me: “I love my space”
Also me: staring at the empty side like it betrayed me 💀

19/04/2026

Car

18/04/2026

*‏ایک شخص نے اپنی رینج روور قصائی کی دکان کے سامنے کھڑی کی اور ایک کلو گوشت مانگا*

اتنے میں ایک 1980 ماڈل کا ڈالا آ کر رکا اور اس میں سے اترنے والے نے پانچ کلو گوشت تین کلو کلیجی اور دو دیسی مرغیوں کا آرڈر دیا
رینج روور والا کھڑا رہا اور ڈالے والے کے جانے کا انتظار کرتا رہا

‏پھر قصائی سے پوچھا: یہ بندہ کون ہے اور کیا کرتا ہے
قصائی نے کہا: یہ کوئی کام نہیں کرتا لیکن اس نے تین مال دار بیواؤں سے شادی کر رکھی ہے جن کے شوہر بہت امیر تھے اور بہت مال چھوڑ کر فوت ہوئے🥹

‏یہ سن کر رینج روور والے نے اپنا آرڈر بڑھا دیا اور دس کلو گوشت پانچ کلو کلیجی سات کلو کوفتے لے کر جیسے ہی گھر پہنچا تو بیوی نے پوچھا: اتنا کچھ اٹھا لائے ہو کس کی دعوت کر رہے ہو؟😕
کہنے لگا: کوئی دعوت نہیں بس میں اپنے مال کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں اس سے پہلے کہ وہ ڈالے والا آ جائے🤓

کچھ لوگوں کے نصیب میں اپنے بُخل کی وجہ سے جمع کرنے کی مُشقت تو ہوتی ہے پر اپنے اوپر خرچ کرنا نصیب نہیں ہوتا۔😌
اپنا پیسہ خود خرچ کرو اس سے پہلے کہ کوئ اور آپ کا پیسہ خرچ کرے۔ 😜
ااگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگی ہو تو شئیر کریں
۔
─────••●◎●••─────

18/04/2026

7 Signs You Are Attractive

17/04/2026

Others Vs Last One

17/04/2026
17/04/2026

when you graduated but Knowledge 0%

27/03/2026

95% Dont Know Answer | Urdu knowledge Facts

17/03/2026

love facts

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad