City Of Education

City Of Education Our goal is to introduce you to knowledge in a way that you can understand not only for yourself but

21/08/2026

عمران خان کو طبی وجوہات پر شفا ہسپتال منتقل کرنے کی خبروں کا طوفان دراصل کوئی بے ساختہ پیش رفت نہیں بلکہ ایک نپا تلا سیاسی اسکرپٹ تھا اس چار سے پانچ روزہ میڈیا ہائپ کا عام عوام سے کوئی سروکار نہیں تھا اور اگر عوام کو یہ سارا کھیل سمجھ نہیں آ رہا تو انہیں الجھنے کی قطعی ضرورت نہیں کیونکہ یہ منظرنامہ عوام کے لیے ترتیب دیا ہی نہیں گیا تھا
اس پورے عمل کے ذریعے مقتدرہ کی جانب سے ایک مخصوص حلقے کو ایک طاقتور اور واضح پیغام پہنچانا مقصود تھا جس فریق کو یہ سگنل دینا تھا اس تک بات بروقت پہنچ گئی اس نے حالات کی نزاکت کو سمجھا پیغام کو ہضم کیا تسلیم کیا اور بالآخر اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے معذرت بھی کر لی یہی بنیادی وجہ بنی کہ مسلسل کئی دن تک شفا انٹرنیشنل ہسپتال کا غوغا برپا رکھنے کے باوجود عمران خان کو وہاں منتقل نہیں کیا گیا بلکہ مقصد پورا ہوتے ہی پمز ہسپتال میں مختصر سا معائنہ کرا کے فوراً واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا یہ سارا ڈرامائی منظرنامہ طاقت کے توازن اور شرائط منوانے کے لیے دکھایا گیا محض ایک ابتدائی ٹریلر تھا جس نے ثابت کیا کہ اصل کھیل عوام کی نظروں سے اوجھل اور مخصوص دائروں کے مابین تھا

تحریر وقار خالد

22/07/2026

انڈیا میں جاری جین زی جنریشن کا احتجاج
مودی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی



اسپین میں آنے والے دنوں میں گرمی کی لہر ویدر گرو نے خبردار کر دیا
21/07/2026

اسپین میں آنے والے دنوں میں گرمی کی لہر ویدر گرو نے خبردار کر دیا



حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہدھمکی پر 10 روپے،میزائل چلانے پر 50 روپے ا...
20/07/2026

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ

دھمکی پر 10 روپے،
میزائل چلانے پر 50 روپے اور،
جنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز

20/07/2026

ملک صاحب بھی میدان میں اگئے 😂😂😂



سائیں نے ایک بار پھر سب کو حیران کردیا
20/07/2026

سائیں نے ایک بار پھر سب کو حیران کردیا


19/07/2026

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 جیتنے والی ٹیم کو ریکارڈ 51 ملین امریکی ڈالر (موجودہ ایکسچینج ریٹ کے مطابق تقریباً 15 ارب 88 کروڑ پاکستانی روپے) کی انعامی رقم دی جائے گی۔

🚨 خبردار ہوشیار20 جولائی سے 31 جولائی تک کسی بھی قسم کا ٹور پلان بنانے سے گریز کریں خصوصاً ناران کاغان کشمیر کالام اسکرد...
19/07/2026

🚨 خبردار ہوشیار

20 جولائی سے 31 جولائی تک کسی بھی قسم کا ٹور پلان بنانے سے گریز کریں خصوصاً ناران کاغان کشمیر کالام اسکردو ہنزہ اور کمراٹ کا

اس عرصے میں شمالی علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں سیلاب لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں کی بندش کے انتہائی زیادہ امکانات ہیں

اپنی اور اپنے گھر والوں کی جان کی حفاظت کو ترجیح دیں اور غیر ضروری سفر سے مکمل اجتناب کریں

کسی بھی ٹور کمپنی ہوٹل مافیا یا ویوز اور پیسوں کے لیے لوگوں کو گمراہ کرنے والے فراڈیے انفلوئنسرز کے جھانسے میں ہرگز نہ آئیں

یاد رکھیں سیر و تفریح بعد میں بھی ہو سکتی ہے مگر ایک انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں

محفوظ رہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام ضرور پہنچائیں


19/07/2026

دریائے چناب میں نیچلے درجے کا سیلاب ہے ۔
الرٹ رہیں اور محفوظ رہیں
Flood at Marala Barrage Chenab River

17/07/2026

مہنگائی کا بڑھتا ہوا عذاب
پیٹرول ۵ روپے مزید مہنگا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Of Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category