28/04/2026
محترم جناب ڈاکٹر سعید عبد اللہ صاحب نے حفاظ سائنس اسکول کے طلبہ کو دونوں تعلیم کی افادیت و اہمیت پر لیکچر دیا اور دونوں تعلیم کے حاملین کو بعد گریجویشن خدمات کے میدانوں کی وسعتوں سے آگاہ کیا ۔۔
لیکچر کے بعد ڈاکٹر صاحب نے طلبہ کے سوالات کے جواب دیے گئے۔۔
اسکول انتظامیہ و طلبہ ڈاکٹر صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت حفاظ سائنس اسکول کے طلبہ کو عنایت کیا۔۔ فجزاہ اللہ خیر الجزاء