27/05/2026
Eid Ul Adha Mubarak.
Remember Me In Your Precious Prayers🤲
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiza Nadia Online Quran Academy, Islamabad.
.
*اپنے دل کو پاک کریں ..🤍*
*ہمارے دور کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ ہم اللہ کی طرف رجوع کریں اور اپنے باطن کو پاک کرنے پر توجہ دیں (تزکیۂ نفس)۔ دنیا کے بیشتر مسائل کی جڑ بیمار دل ہیں۔*
27/05/2026
Eid Ul Adha Mubarak.
Remember Me In Your Precious Prayers🤲
24/05/2026
Bilkul ✅✅
21/05/2026
لبیک الھم لبیک
20/05/2026
Hajj 2026
14/05/2026
Day And Night View Of Clock Tower Makkah.
23/04/2026
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کو چاہنے والے پیار سے ذرا ایک دفعہ محمد صلى الله عليه وسلم لکھ دیں۔
*Al Quran 🫀🌸*
02/04/2026
*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*
*"جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے..*
*تو محبوب کریم ﷺ پر درود کی تعداد بڑھاؤ ، ﷺ۔"🤍*
*ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِ ﻋَـﻠٰﻰ ﻣُـﺤَـﻤَّـﺪٍ ﻭَّ ﻋَـﻠٰﻰ ﺁﻝِ ِﻣُـﺤَـﻤَّـﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَﻠَّـﻴْﺖَ ﻋَـﻠٰﻰ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴﻢَ ﻭَﻋَـﻠٰﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِــﻴْﻢَ ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـْﺪٌ ﻣَّـﺠِـﻴـْﺪٌ.....✨*
*ﺍﻟـﻠَٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ ﻋَـﻠٰﻰ ﻣُـﺤَـﻤَّــﺪٍ ﻭَّ ﻋَـﻠٰﻰ ﺁﻝِ ﻣُـﺤَـﻤَّــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ ﻋَـﻠٰﻰ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِــﻴـْـﻢَ ﻭَﻋَـﻠٰﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِــﻴْـﻢَ ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـْﺪٌ ﻣَّـﺠِـﻴـْـﺪٌ....✨*
🌷🌼☘️🎀
28/03/2026
`بعد میں؟`🤌🏻🌸
بعد میں گناہ زیادہ ہو جاتے ہیں!!🥀
بعد میں دل زنگ آلود ہو جاتا ہے!!🖤
بعد میں کسی چیز میں برکت نہیں رہتی!! 🍃
بعد میں لگتا ہے اللہ معاف نہیں کرے گا!! 💔
بعد میں نماز میں دل نہیں لگتا!! 💫
بعد میں ضرورتوں پر بندش لگ جاتی ہے!!🔏
بعد میں یقین کمزور ہو جاتا ہے!! 💦
بعد میں آزمائشیں بڑھ جاتی ہیں!!🕊️
بعد میں اللہ کی محبت محسوس نہیں ہوتی!!😭
بعد میں رسول ﷺ کی محبت محسوس نہیں ہوتی!! 🍂
بعد میں مایوسی آجاتی ہے 😔
اور بیماریاں جنم لیتی ہیں!!🤌🏻
بعد میں انسان گناہ کر کر کے تھک جاتا ہے❤️🩹
بعد میں توبہ کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں،🚪
بعد میں سجدوں کی توفیق نہیں ملتی،🙇🏻♀️
بعد میں موت ہمارے سامنے کھڑی ہوتی ہے🪽
بعد میں بس حسرت رہ جاتی ہے۔۔۔🥹
Day And Night View Of Royal Clock Tower