30/12/2025
Let's Knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Let's Knowledge, Education, Islamabad.
Welcome To our Let't knowledge page.Hope so you will like & support our page .Our Aim is for your increasing the power of knowledge .Like & share my post .Keep touch with us .
30/12/2025
01/07/2025
پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھائو جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے۔ ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔۔
گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔ پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔۔۔
کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔۔۔
25/06/2025
*زندگی کے سفر میں گرنے کے بعد اٹھنے کی کوشش جاری رکھیں*
*ممکن ہے کہ دوبارہ اٹھنا زیادہ شاندار ہو*
24/06/2025
”کوئی بھی برتر نہیں، کوئی بھی کمتر نہیں، لیکن کوئی بھی کسی کے برابر بھی نہیں۔ لوگ محض منفرد ہوتے ہیں، بے مثال ہوتے ہیں۔ تم تم ہو، میں میں ہوں“
06/01/2025
بوڑھی ماں نے خواہش کی کہ میں اپنے ہاتھ سے کھجور درخت سے اتار کر کھانا چاہتی ہوں۔
فرماں بردار بیٹے نے اطاعت اور حُسن سلوک کا یوں حق ادا کر دیا.
07/10/2024
*آپکی زندگی سے جو کچھ گر گیا اسے اٹھانے کےلیے مت جھکیں۔اگر آپ جھکے تو مزید کچھ گرے گا۔اپنا سفر مکمل کیجئے اس سے بہتر مل جائے گا۔*
29/09/2024
*اے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا.ہماری مشکلات دور فرما💐🕋🕌*
*ᴀᴍᴇᴇɴ
جن کے نانا سب انبیاء کے امام ہیں اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سے سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام
*کیا تمہارے لیے اتنا ہی کافی نہیں ہے کہ تمہارا رب سب جانتا ہے۔۔🍂 تمہارے سجدے، تمہاری دعائیں، تمہاری قربانی، تمہاری آہیں، تمہاری سسکیاں، تمہاری گبھراہٹ، تمہاری بے چینی ، تمہارا اضطراب، تمہارا ٹوٹنا، تمہارا منتشر اور بکھر جانا، تمہارا گھٹنوں میں سر دے کر رونا، تمہارا آنسو صاف کرنا، 🥀🥀*
*اور ان سب پر تمہارا صبر کرنا، سر تسلیم خم کرنا، انگلی اور نگاہ آسمان کی طرف اٹھا کر رب کو گواہ بنانا کہ میں نے مشکلات میں تجھے نہیں چھوڑا، 🍁*🍃 *یہ سب کچھ اللہ جانتا ہے کیونکہ وہ علیم ہے۔ ابھی نہیں تو پھر سہی لیکن وہ تمہیں بدلہ ضرور دے گا اور بدلہ تمہیں تمہاری مرضی کا ملے گا کیونکہ تم نے اپنی مرضی رب کی مرضی میں فنا کی ہے ،۔۔۔🫧♥️*
04/05/2024
الفاظ🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Islamabad