04/04/2023
محترم ناظرین۔
"قرآن میں مہارت پر اعزاز "
کیوں نہ ہم اپنے بچوں کو دنیاوی اعزازات کے ساتھ ساتھ آخرت کے ابدی اعزاز سے بھی نوازے ۔
تو میں اپنے تمام ناظرین سے گزارش کروں گاکہ ضرور اپنے بچوں کو عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی مہیا کریں۔