09/05/2024
خان صاحب خدا آپ کو پھر سے اقتدار دے ۔ وزیراعظم بنیں تو سب سے پہلے آئینی ترمیم کریں اور آرمی چیف کا عہدہ ہی ختم کر دیں۔ ایک فل سٹار جنرل کی بجائے بارہ لیفٹیننٹ جنرلز ہوں جو اپنی اپنی کورز کو سنبھالیں اور براہِ راست وزیر دفاع اور صدر پاکستان کو جواب دہ ہوں۔
طاقت کبھی بھی ایک شخص کے ہاتھ میں نہیں ہونی چاہیے آرمی چیف کے پاس حد سے زیادہ پاور اور اختیارات ہیں جو مملکت پاکستان کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں ۔ ایک آرمی چیف پوری دس لاکھ فوج اور پچیس کروڑ عوام کو کنٹرول کرتا ہے جو کہ بالکل غلط ہے ۔
خان صاحب جو آئین پاکستان ایک آرمی چیف کو لامحدود اختیارات اور پاور دیتا ہے وہی آئین اسے ختم بھی کر سکتا ہے ۔ تو بسم اللہ کیجئے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کریں پارلیمنٹ میں آئیں اور ایک تاریخی دستخط کے ساتھ آرمی چیف کا عہدہ ہی ختم کر دیں۔
جنت ریپبلک ناول بائے رضوان علی گھمن
ناول کی فری پی ڈی ایف کے لیے واٹس اپ کریں ۔
00393533543016