Learning Science Easily

Learning Science Easily Learning Science Easily
For Juniors Students
Educationist

04/05/2024
09/09/2022

میں وہ ہوں جس کے سامنے پاسورڈ انٹر کیا جائے تو منہ پھیر لیتی ہوں
میں وہ ہوں جس کو اگر پرس سے پیسے نکال کے دئیے جارہے ہو تو دوسری طرف منہ کر کے اگنور کرتی ہوں
میں وہ ہوں کسی سے اسکی سیلری پوچھنا معیوب سمجھتی ہوں
میں وہ ہوں جسے نہیں پسند کہ اس کے لئے کوئی خرچ کرے
میں وہ ہوں جس کو پتہ ہوتا ہے کہ سامنے والا جھوٹ بول رہا ہے لیکن پھر بھی اسکو نہیں بتاتی کہ کہ میں جانتی ہوں سب
میں وہ ہوں غصہ کرتے ہوئے یا سیڈ گفتگو کرتے ہوئے جس کے آنسو نکل آتے ہیں
میں وہ ہوں جو کسی کو یہ نہیں کہتی کے میں تم سے دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتی اس ڈر سے کہ اگلا انسان اوکے بائے نہ کہ دے
میں وہ ہوں جس کو پتا بھی ہوتا ہے کہ اسے مطلب کے لیے استعمال کیا جارہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتی ہوں
میں وہ ہوں جو دوسروں کو ویلیو دیتے دیتے اپنی قدر کھو دیتی ہوں
میں وہ ہوں کہ کوئی ایسے بات کر رہا ہے کہ مجھے سنے نہ تو میں اپنے دماغ کو کہیں اور لے جاتی ہوں کہ اگر مجھے کوئی سنے بھی تو پتا نا چلے
میں وہ ہوں جو بلا وجہ کچھ نہ کچھ سوچتی رہتی ہوں کیونکہ سوچیں مجھے تکلیف نہیں دیتی 🙂🖤"
Copied and felt:))

plz must read in these days
07/07/2022

plz must read in these days

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learning Science Easily posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category