08/05/2026
پیر سید مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ
💕
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmed Shabbir Ziai, Tutor/Teacher, Islamabad.
08/05/2026
پیر سید مہر علی شاہ گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ
💕
10/04/2026
10/04/2026
پیر طریقت،وارث علوم تاجدار گولڑہ
حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی دامت برکاتہم العالیہ
کے بڑے صاحبزادے
حضرت صاحبزادہ
پیر سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ
کے جنازے میں
جگر گوشہ شیخ الحدیث، صاحبزادہ
پیر سید انعام الحق شاہ کاظمی ضیائی سلطانپوری
جگر گوشہ شیخ الحدیث، صاحبزادہ
ابو تراب سید حبیب الحق شاہ کاظمی ضیائی سلطانپوری
کی اراکین تنظیم علماء ضیاءالعلوم کے ہمراہ
نماز جنازہ میں شرکت و اظہار خیال
نمازِ جنازہ
وارث علوم مہر علی
قبلہ پیر سید مہر فرید الحق شاہ گیلانی گولڑویؒ
نمازِ جنازہ کی امامت والد گرامی
قبلہ پیر سید غلام معین الحق شاہ گیلانی گولڑوی صاحب زید شرفہ نے کروائی
اللہ تعالیٰ مزید درجات بلند فرمائے۔۔۔
اگر وہ کلمہ گو ہیں تو کیا ہم کافر ہیں؟؟
آپریشن ،،غضب الحق،، میں اپنی افواج کے ساتھ ہیں
"ہم افواج پاکستان کے خانہ بشانہ کھڑے ہیں"
مناظر اسلام، خطیب السادات
علامہ پیر سید امتیاز حسین شاہ کاظمی ضیائی صاحب
(خطیب دربار عالیہ امام بری سرکار اسلام آباد س مدرس جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی)
برادر اصغر مفتی محمد حنیف قریشی صاحب حضرت علامہ مولانا مفتی نذیر احمد قریشی صاحب خطاب فرما رہے ہیں
30/12/2025
مرحب کا قتل بھی کوئی خیبر میں قتل تھا؟
ارے پھینکا تھا ذوالفقار کا صدقہ اتار کے ۔
حضور نصیر ملت
اسلام آباد
معروف اینکر پرسن و پوڈکاسٹر
ریحان طارق صاحب
کے ساتھ
مناظر اسلام
مفتی محمد حنیف قریشی صاحب
کا اہم پوڈکاسٹ ۔۔۔
@
اے گنبدِ خضریٰ کے مکیں میری مدد کر
یاپھر یہ بتا کون میرا تیرے سوا ہے
المدد یا مصطفیٰﷺ
#
یا سیّدہ پاک(سلام اللّٰہ علیھا)🥺🙏🙏
زیارت کیجئے 🥺
یہ وہ در ہے کہ جہاں دل نہیں توڑے جاتے😭❤️🩹