15/12/2022
جبـــ انسان اپنی وقعتـــ کھو دے تو اس کے لیے بہترین پناہ خاموشی ہے... وضاحتـــ کبھی سچا ثابتـــ نہیں کرسکتی، ندامتــــ کبھی نعم البدل نہیں ہوسکتی، اس وقتـــ الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام اسے واپس نہیں دلا سکتے. ہاں البتہ خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے....!!!