Noor ul Huda

Noor ul Huda Online academy Noor ul HudaKarachi
Pakistan I'm online tutor.

31/12/2025

اِصْبِرْ عَلىٰ مَرارَةِ الْحَقِّ وَ احْذَرْ أَنْ تُغَرَّ بِحَلاوَةِ الْباطِلِ. مولا علیؑ فرماتے ہیں: حق کی تلخی پر صبر کرو اور باطل کی مٹھاس سے ہرگز دھوکا نہ کھاؤ۔ (غررالحکم، حدیث: 2472)

31/12/2025

دنیا کو دل میں لے کے نا آنا تم اُن کے پاس
دنیا بہت حقیر ہے حیدر کے سامنے

13/08/2025
________________________________________تصور کا فراز عرش تک توجانا آساں ہے نشیب کربلا تک فکر انسانی نہیں جاتیشب جمعہ ۔۔۔...
18/05/2023

________________________________________
تصور کا فراز عرش تک توجانا آساں ہے
نشیب کربلا تک فکر انسانی نہیں جاتی

شب جمعہ ۔۔۔🤲

30/01/2023

علی (ع) کی محبت گناہوں کو ختم کر دیتی ہے:

عَنْ ابنِ عباس قٰالَ: قٰالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہ وَسَلَّمْ حُبُّ عَلِیٍّ یَأکُلُ السِّیِّاتِ کَمٰا تَاکُلُ النَّارُ الخَطَبَ۔

ابن عباس کہتے ہیں کہ پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا: علی کی محبت گناہوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے خشک لکڑی کو آگ۔

ابن عساکر ،تاریخ دمشق ،بابِ شرح حالِ امیر الموٴمنین ، ج2،ص103حدیث607

خطیب ،تاریخ بغداد شرح حالِ احمد بن شبویة بن معین موصلی، ج4،ص194،

شمارہ1885۔

متقی ہندی، کنزل العمال، ج15،ص218،اشاعت دوم، شمارہ1261(بابِ فضائل علی )

30/01/2023

اِنَّ النَّبی قٰالَ بِعَلِیٍّ عَلَیْہِ السَّلَام: یَا عَلِیُّ اَنْتَ بِمَنْزِلَةِ ھَارُوْنَ مِنْ مُوْسٰی اِلَّا النَّبُوَّةَ۔

پیغمبر اسلام نے حضرت علی علیہ السلام سے ارشاد فرمایا:یا علی ! آپ کی نسبت مجھ سے ایسی ہے جیسی ہارون کی موسیٰ علیہ السلام سے تھی، سوائے نبوت کے۔

بخاری،صحیح بخاری میں،جلد5،صفحہ81
احمد بن حنبل، مسند سعد بن ابی وقاص ، جلد1،

21/12/2022

*بحرین کا ایک تاجر جو ھزاروں یتیموں مسکینوں کی کفالت کرتا لیکن کبھی بھی کسی میڈیا پر نہیں آتا. ایک دن بہت خوبصورت انذار میں اسکی عزت افزائی کی گئی*
*جب اس کی گاڑی ایک سنگل پر رکی تو ھر طرف اس کا نام اور اسکی تصویریں نموادر ھوئی اور سینکڑوں لوگوں اور جن یتیموں مسکینوں کی وہ کفالت کرتا تھا انکی طرف سے اسے خراج تحسین پیش کیا گیا*
*انت کفو* کے معنی
*تم کافی ھو*🤲
نیک کبھی نہیں چھپتی ۔۔۔

03/12/2022

#نورالہدی آن لائن قرآن اکیڈمی

*خوشخبری**گوگل پلے سٹور پر مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ کی شہرۂ آفاق تفسیر قرآن "الکوثر فی تفسیر القران" او...
22/11/2022

*خوشخبری*
*گوگل پلے سٹور پر مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ کی شہرۂ آفاق تفسیر قرآن "الکوثر فی تفسیر القران" اور "بلاغ القرآن"(ترجمہ و حاشیہ) ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہوگئ ہیں۔*

یاد رہے کہ یہ ایپس (Apps) کچھ عرصہ قبل کچھ تکنیکی وجوہات کی بناء پر پلے سٹور سے ختم ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے بہت سے مومنین کو دشواری پیش آ رہی تھی۔

الحمد الله کوثر انفارمیٹکس ٹیم کی کوششوں سے ہماری موبائل ایپلیکیشنز پلے سٹور پر دوبارہ دستیاب ہیں۔
اگر آپ نے بلاغ القرآن اور الکوثر فی تفسیر القرآن کا پرانا ورژن ڈاونلوڈ کیا ہوا ہے تو اسے ڈیلیٹ کر کے پلے سٹور سے اپڈیٹڈ ورژن کے ایپس دوبارہ انسٹال کرلیجیے۔

https://play.google.com/store/apps/developer?id=JBHT+Informatics
یہ پیغام زیادہ سے زیادہ فارورڈ کر دیجئے تاکہ زیادہ سے زیادہ مومنین استفادہ کر سکیں۔

Enjoy millions of the latest Android apps, games, music, movies, TV, books, magazines & more. Anytime, anywhere, across your devices.

Address

Islamabad

Telephone

+923489925132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor ul Huda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noor ul Huda:

Shortcuts

Share

Category