21/02/2024
تعصب کو گہرے کنوئیں میں پھینک کر
پہلے پڑھیے پھر غیرت ایمانی سے ٹھنڈے دل سے سوچئیے اور پھر تبصرہ کیجئے۔۔۔
Complete online plateform.
Welcome we are teaching online Holy Qur'an with proper Tajweed n Tarteel (Rules n Arabic Tone) through internet to kids male and female USA,UK,CANDA,EUROPEON countries,UAE,OMAN ,KUWAIT,BAHRAIN &in Pakistan.
21/02/2024
تعصب کو گہرے کنوئیں میں پھینک کر
پہلے پڑھیے پھر غیرت ایمانی سے ٹھنڈے دل سے سوچئیے اور پھر تبصرہ کیجئے۔۔۔
ہم الیکشن کے چکر میں فلسطینی بھائیوں کو بھول گئے 😭😭😭
اَللّٰهُمَّ النۡصُرۡ بِاِخۡوَانِناالمُسۡلِمِيۡنَ فِیۡ الفَلَسۡطِیۡن
07/02/2024
سب دعا کرو۔
اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے حضرت عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے۔۔۔حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والےحضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین
۔۔گم نام ۔۔
09/10/2023
د بــــلال په غــږ ازان اوریـــدل کیـــــږي.
د اقـــــصی منــــار نـــن بــل رقم ځلیږي.
ترې راتاو د وخـت یو څو تنه غازیان دي.
ښکـــاري خــوب د ایوبي بیا رښتیا کیږی
لبیک یا اقصیٰ لبیک