Quarn flashtube online Quran teaching

Quarn flashtube online Quran teaching

Share

we teach Quran online with rule of Tajweed for children and adult also, we have male female teacher'

26/10/2023
Photos from Nighat Hashmi's post 31/08/2022
07/07/2022
26/06/2022

جنات اور تنہا سفر

14/06/2022

رشتہ داری توڑنے والے سے اللہ بھی تعلق توڑ لیتا ہے

10/05/2022

🌴مصیبت آنے پر دعا

01/05/2022

*بہترین عمل جس کے ساتھ تم رمضان کا اختتام کرو وہ استغفار ہے!*

حافظ ابن رجب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
استغفار تمام نیک اعمال کی مہر ہے؛
اسی پر نماز،حج اور قیام اللیل کا خاتمہ کیا جاتا ہے؛
اور مجالس کا اختتام بھی؛
پھر اگر یہ(مجلس)ذکر کی ہو تو وہ اس پر مہر لگانے والا ہے اور اگر لغو ہو تو اس کا کفارہ بن جاتا ہے
اسی طرح لازم ہے کہ رمضان کے روزوں کا خاتمہ بھی استغفار کے ساتھ کیا جاے۔
عمر بن عبدالعزیزرحمہ اللہ نے اپنے شہروں کی طرف یہ حکم روانہ کیا کہ *وہ رمضان کا اختتام استغفار سے کریں اور صدقہ کا صدقہ فطر سے؛*
کیونکہ صدقہ فطر روزے دار کے لیے لغو اور بےہودہ گوئ سے طہارت کا ذریعہ ہے
استغفار اصلاح کر دے گا جو رمضان میں غلط ہوچکا لغو اور رفث کی صورت میں ،
اس لیے بعض علماء متقدمین کہتے ہیں *”بے شک صدقہ فطر روزے دار کے لیے ایسے ہی ہے جیسے نماز میں سجدہ سہو۔”*

لطائف المعارف ص٣٨٣

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00