22/09/2026
🏆 Alhamdulillah 🥀
🏆 ایک بار پھر شاندار کامیابی! 🏆
THE STUDENTS & MANAGEMENT OF
Foundation Pre-Cadet School & Academy
Colonel Amanullah Road-Bharakahu
ISLAMABAD
نے ایک بار پھر
ENTRY TEST SESSION 𝟐𝟎𝟐6-27 FOR
PAF ✈️ COLLEGE SARGODHA
کے نتائج میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی کامیابی کی شاندار روایت برقرار رکھی۔
الحمدللہ!
ENTRY TEST -
PAF ✈️ COLLEGE SARGODHA
میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرکے ایک بار پھر اپنی بہترین تعلیمی کارکردگی کا ثبوت پیش کیا۔
✨ یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی مسلسل محنت، قابل اساتذہ کی بہترین رہنمائی انتھک محنت اور والدین کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
— کامیابی کی روایت، معیارِ تعلیم کا تسلسل۔ 🌟
اس شاندار کامیابی پر تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دلی مبارکباد! 🎉