08/03/2025
Saidpur Welfare Association
Dear Sir Altaf
Our community is deeply grateful for your 36 years of unwavering dedication and service to the students of Saidpur village. Your passion for teaching, patience, and kindness have left an everlasting impact on countless lives, including mine.
Through your wisdom and guidance, you have not only imparted knowledge but also shaped character and instilled values that will guide us throughout our lives. Your hard work and sacrifices have built a foundation for many students to dream big and achieve great things.
On behalf of all your students, we want to express our sincere appreciation and admiration for the legacy you have created. Your influence will continue to shine through the generations you have taught.
Thank you for everything, and we wish you happiness, good health, and fulfillment in the years ahead.
With deepest respect and gratitude,
Saidpur Welfare Volunteers
10/12/2023
سید پور ویلفیئر ایسوسی ایشن (اسپائر ایجوکیشن ونگ) کی جانب سے سید پور ماڈل ولیج اسلام آباد کے لوگوں کے لیے مقامی کمیونٹی کی خدمت کی ایک اور عظیم مثال۔
7 دسمبر 2023 کو، سید پور ایسپائر ٹیم نے سید پور اسکول میں 100 سے زائد مستحق لڑکیوں میں جوتے، یونیفارم اور سویٹر تقسیم کیے، جو اس سردی کے موسم میں بہت ضروری
تھے۔
Saidpur Welfare Association
انتظامیہ اپنے تمام رضاکاروں اور اسپانسرز اور اس عظیم اقدام میں شامل اسکول انتظامیہ کا بے حد مشکور ہے۔
14/08/2022
"There is no power on Earth that can undo Pakistan" Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
06/08/2022
Many many congratulations to Zainab, Komal, Amber, Mahnoor and Eisha (top five position holders in Matriculation Exams 2022 )from Saidpur Model School, Islamabad.
Please join us in celebrating this great moment for our Saidpur community.
02/08/2022
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
رسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
حسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
02/02/2022
الحمد للّٰہ سیدپور ویلفئیر ایسوسی ایشن کی سیدپور کے اپنے لوگوں کے لیئے ایک اور کاوش
آج مورخہ 2 فروری 2022 کو سیدپور ویلفئیر ایسوسی ایشن کی طرف سے سیدپور اسکول میں 100 سے زائد مستحق بچوں میں جوتے، یونیفارم اور سویٹر تقسیم کئے گئے جو کہ سردی کے اس موسم میں اشد ضروری تھے
سیدپور ویلفئیر ایسوسی ایشن اس کاوش میں شامل تمام والنٹئیرز اور اساتذہ کرام کی انتہائی مشکور ہے۔
14/08/2021
Happy Independence Day Pakistan
12/06/2021
ان شاءاللہ بہت خوبصورت پروگرام آپ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے آپ سے اس خوبصورت محفل میں شرکت کی درخواست کی جاتی ہے خود بھی تشریف لائیں اور اپنے تمام ساتھیوں کو بھی اس محفل میں شرکت کی دعوت دیں اور ساتھ ہی ساتھ یے محفل براہ راست بہار رمضان آفیشل فیس بُک پیج سے براہ راست نشر کی جائے گی
بمقام سید پور ماڈل ویلج جنازہ گاہ اسلام آباد
بعد نماز مغرب
https://www.facebook.com/sajjad2722629/
03321967030
جزاک اللّٰہ
25/05/2021
SWA 2021 RAMAZAN EXPENSES FINANCIAL SUMMARY. MAY ALMIGHTY ACCEPT OUR EFFORTS AND THANKS TO ALL THOSE WHO CONTRIBUTED GENEROUSLY. JAZAKALLAH
23/04/2021
انسان پریشان اس وقت ہوتا ہے جب اس کے دل میں کسی بڑے مقصد کے حصول کی خواہش ہو، لیکن اس کے مطابق صلاحیت نہ ہو۔ سکون کے لیے ضروری ہے کہ یا تو خواہش کم کی جائے یا صلاحیت بڑھائی جائے۔ ہر خواہش کے لیے ایک عمل ہے۔ عمل نہ ہو تو خواہش ایک خواب ہے۔ ہم جیسی عاقبت چاہتے ہیں، ویسا عمل کرنا چاہیے۔ کامیابی محنت والوں کے لیے، جنت ایمان والوں کے لیے اور عید روزہ داروں کے لیے ہے۔
الجمعہ مبارک