Saif Forces

Saif Forces

Share

ISSB Coaching Academy (Online)

Photos from Saif Forces 's post 14/06/2026

🩺 PAKISTAN ARMY MEDICAL COLLEGE (AMC) ENTRY 2026 ANNOUNCED! 🇵🇰

Dreaming of wearing the uniform while pursuing MBBS or BDS? The wait is over!

📢 Join Pakistan Army as a Medical Cadet 🏥 51st MBBS / 29th BDS Entry 2026 📍 Army Medical College (AMC), Rawalpindi

📋 Eligibility (Brief Overview)

✔ Male Candidates
✔ Age: 17–21 Years
✔ F.Sc (Pre-Medical) with minimum 70% marks OR A-Level (Biology, Physics & Chemistry) with minimum grade "C"
✔ MDCAT is Mandatory
✔ Candidates must submit MDCAT result as per the announced schedule

🗓 Online Registration: 15 June – 14 July 2026

---

🎯 AMC PREPARATION CRASH COURSE

To help AMC aspirants prepare smartly and confidently, SAIF Forces Academy proudly launches its AMC Comprehensive Crash Course 2026.

✅ Preliminary Test Preparation

📚 Complete preparation of:

Verbal Intelligence (All 16 Types)

Non-Verbal Intelligence (All 7 Types)

Extensive Practice Material

Repeated & Important Past Paper Questions

Topic-wise Practice Sets

Recorded & Live Video Lectures

✅ Academic Preparation

📖 Top-Quality Notes 📖 Topic-wise Coverage 📖 Past Papers Analysis 📖 Important MCQs & Practice Questions 📖 Comprehensive Preparation Strategy for AMC Entry Test

✅ Personality & Psychological Assessment Preparation

Success in AMC is not only about knowledge—it's about demonstrating the qualities of a future military doctor.

✔ Complete Personality Test Preparation
✔ Comprehensive Video Lectures on Psychological Tests
✔ Unlimited Evaluation & Feedback Sessions
✔ Development of Leadership Qualities
✔ Confidence Building & Communication Skills Enhancement
✔ Personality Grooming According to Armed Forces Selection Criteria

✅ Interview Preparation

🎤 Specialized Mock Interviews covering:

Why do you want to join the Armed Forces?

Why Pakistan Army Medical Corps?

Current Affairs & General Awareness

Personal Introduction & Confidence Building

Commonly Asked AMC Interview Questions

👨‍🏫 Learn From Expert Mentor

Preparation under the guidance of a mentor who has successfully trained 300+ commissioned officers and is the author of four books (including AMC, AFNS, Initial and ISSB – publication in process).

---

🌐 Available Modes

✔ Online Classes
✔ Physical Classes

💰 Reasonable Fee Structure
🎓 Comprehensive Demo Classes Available

🔥 Special Offer: 50% Discount for the First 10 Students Only!

📲 WhatsApp for Registration & Details:
0304-5016603

Your white coat and military uniform can become a reality—start preparing with the right guidance today! 🇵🇰🩺✨

Join Whatsapp Group for Free Preparation:
https://chat.whatsapp.com/JFvNQio07p4EnsHMMKObL0?s=cl&p=a&mlu=0&amv=1

12/06/2026

📢 Special Announcement for PMA Long Course 158 Candidates 🇵🇰

Waiting for your Initial Test result and want to prepare for ISSB the right way?
🚀 Sigma Batch is your unique opportunity!

🎯 This batch is designed for candidates who:
Already have decent preparation OR have appeared in ISSB once before.

⚠️ Note:* This batch is NOT for complete beginners starting from zero.

⭐ Key Features of Sigma Batch:

🔹 Entry only for candidates who clear the screening test
🔹 Complete step-by-step preparation for all ISSB tests
🔹 Detailed practice + expert guidance for Psychological tests
🔹 Daily Group Discussions & Lecturette practice
🔹 Mock Interviews for real interview practice
🔹 Special focus on Confidence & Leadership qualities
🔹 Individual weak points identified + personalized work on them
🔹 Intensive test practice with continuous performance evaluation

🎯 Our Goal:
Not just information. We build your personality, confidence, communication skills & officer-like qualities to the level ISSB expects.

💪 If you truly dream of wearing the Khaki uniform, are serious about success, and ready to work hard — Sigma Batch is your best choice.

📝 Important: Admission is strictly on merit. Only candidates who pass the screening test will be part of Sigma Batch.

📈 Our Mission: Take every candidate to their best potential and maximize chances of selection.

📞 For details & registration:
📱 0304-5016603

---

پی ایم اے لانگ کورس 158 (PMA Long Course 158) کے امیدواروں کے لیے خصوصی اعلان

اگر آپ ابتدائی ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں اور اپنے آپ کو آئی ایس بی (ISSB) کے لیے بہترین انداز میں تیار کرنا چاہتے ہیں تو سیگما بیچ (Sigma Batch) آپ کے لیے ایک منفرد موقع ہے۔

یہ بیچ اُن امیدواروں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو پہلے سے کافی حد تک تیاری کر چکے ہیں یا ایک مرتبہ آئی ایس بی (ISSB) میں شرکت کر چکے ہیں۔

نوٹ: یہ بیچ بالکل ابتدائی سطح سے تیاری شروع کرنے والے امیدواروں کے لیے نہیں ہے۔

سیگما بیچ کی نمایاں خصوصیات:

• ▪️داخلہ صرف اُن امیدواروں کو دیا جائے گا جو پہلے ٹیسٹ کامیابی سے پاس کریں گے۔

آئی ایس ایس بی کے تمام مرحلہ وار ٹیسٹ کی جامع تیاری۔

• ▪️نفسیاتی ٹیسٹس کی تفصیلی مشق اور باریک بینی سے رہنمائی۔

گروپ ڈسکشن اور لیکچریٹ کی روزانہ کی بنیاد پر تیاری
۔
انٹرویوز کی تیاری
خوداعتمادیاور لیڈرشپ کوالٹیز. پر خصوصی توجہ.

• ▪️ہر امیدوار کی کمزوریوں کی نشاندہی اور ان پر خصوصی کام۔
• ▪️ٹیسٹس کی بھرپور مشق اور کارکردگی کا مسلسل جائزہ۔

ہمارا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا نہیں بلکہ آپ کی شخصیت، اعتماد، اظہارِ خیال اور افسرانہ صلاحیتوں کو اس معیار تک پہنچانا ہے جس کی توقع آئی ایس بی (ISSB) میں کی جاتی ہے۔

اگر آپ واقعی پاک فوج کی خاکی وردی پہننے کا خواب رکھتے ہیں، اپنی کامیابی کے لیے سنجیدہ ہیں اور محنت کرنے کے لیے تیار ہیں، تو سیگما بیچ آپ کے لیے بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے۔

یاد رکھیں: داخلہ میرٹ کی بنیاد پر ہوگا اور صرف اسکریننگ ٹیسٹ میں کامیاب امیدوار ہی سیگما بیچ کا حصہ بن سکیں گے۔

ہمارا ہدف ہر امیدوار کو اس کی بہترین صلاحیت تک پہنچانا اور کامیابی کے امکانات کو زیادہ سے زیادہ بڑھانا ہے۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
0304-5016603

.

10/06/2026

🚨 AFNS & LADY CADET COURSE VACANCIES EXPECTED WITHIN 2 WEEKS! 🚨

Thousands apply every year, but only a few get recommended. Start your preparation now and stay ahead of the competition.

🎯 Join SAIF FORCES ISSB TRAINING ACADEMY

✅ Expert Mentor with 9 Years of ISSB Training Experience
✅ 300+ Recommended Officers Trained
✅ Author of 4 Books (ISSB, Initial, AMC & AFNS)

🔥 What You'll Get:

• One-on-One Mentorship
• ISSB & Initial Test Preparation
• Special Focus on Psychology & Spoken English
• Mock Interviews & Unlimited Practice Tests
• Free Group Discussion & Lecturette Sessions
• Complete Course Coverage in Just 2 Weeks
• Premium Notes & Preparation Till ISSB

🎁 Free Demo Classes
💰 Affordable Fee Structure
🛡️ Initial Test Clearance Guarantee

📍 Online & On-Campus Classes Available

📲 WhatsApp: 0304-5016603

Don't wait for the advertisement. Start preparing today and become the candidate others compete against. 🇵🇰

🇵🇰

03/06/2026

آپ کس کورس کی آئی ایس ایس بی دینے جا رہے ہیں اور اسی کورس میں ہی کیوں جانا ہے؟

31/05/2026

Pakistan Air Force (PAF) – Medical Branch (137 Combat Support Course)
• Gender: Male & Female
• Age Limit: 25–35 Years (as on 15 Oct 2026)
• Education: MBBS (for GDMOs) / FCPS, FRCS, MRCP, Diploma American Board (for Specialists) recognized by PMDC
• Domicile: All Pakistan
• Online Registration: 02 June 2026 to 14 June 2026

Contact on whatsapp 0304 5016603

27/05/2026

🌙 Eid ul Azha Mubarak, Aspirants! 🐐✨

ISSB calls of TCC, 158LC, and PNCT are approaching fast ⏳
Prepared candidates walk into ISSB with confidence… while unprepared ones carry regret. ⚠️

Worried about preparation? 🤔
Stay relaxed, BECAUSE! 😌

We’re launching a 1-Week ISSB Crash Course 🚀 designed to refine your personality, improve confidence, and prepare you through a smart fast-track system. Get ISSB-ready in just 7 days! 💪

🎉 Special Eid ul Azha Eidi Discounts! 🎉
🐐 1st Day of Eid: 60% OFF
🐐 2nd Day of Eid: 50% OFF
🐐 3rd Day of Eid: 40% OFF

Why choose us? 👇
✅ Psychological Tests + Interview + GTO Complete Preparation
✅ Daily Personality Grooming & Individual Feedback
✅ Free Demo Classes – Join only when satisfied 🎓
✅ 100% Fee Refund Guarantee 💯

Seats are limited — don’t miss the chance to prepare before your ISSB date arrives. ⚡

Take the first step toward your recommendation letter! 🌟
📲 WhatsApp: 0304 5016603

Photos from Saif Forces 's post 26/05/2026

ہر رکاوٹ آپ کو ختم نہیں کرتی…
کبھی کبھی اللہ آپ کو اُس سے بھی بڑی منزل کے لیے روک لیتا ہے۔

یہ ہے میرے سٹوڈنٹ اسماعیل کی کہانی : پاکستان ائیر فورس میں بطورجنرل ڈیوٹی پائلٹ کی سلیکشن سے امارات آئیر لائنز میں پائلٹ بننے تک کا سفر ۔

ملیے میرے سٹوڈنٹ اسماعیل سے، جو امارات آئیر لائنز میں پائلٹ ہیں۔

اسماعیل نے 2024 میں پاکستان ایئر فورس میں بطورجنرل ڈیوٹی پائلٹ کی تیاری کے حوالے سے رابطہ کیا تھا. اس وقت میرا بطور آئی ایس ایس بی انسٹرکٹر ساتواں سال تھا اور اس عرصے میں میں آئی ایس ایس بی کے ہزاروں امیدوار کو گائیڈ کر چکا تھا۔لیکن اسماعیل سے کی بات کافی الگ تھی۔ اب چونکہ پاکستان آرمڈ فورسز میں بطور آفیسر شمولیت کے لیے امیدوار کا کوئی بہت زیادہ ذہین ہونا ضروری نہیں ہوتا بلکہ یہاں سلیکشن کا انحصار ہیومن انٹیلیجنس جو کہ جنیٹکس، ماضی کے تجربات اور ماحول سے ڈیولپ ہوتی ہے اس پہ اور اس کے علاوہ کچھ قیادت کی خصوصیات پر مبنی ہوتا ہے جسے سہی گائیڈنس کے ذریعے نکھارا جا سکا سکتا ہے اور سلیکشن کے چانسز بڑھاے ھا سکتے ہیں۔ اب اسماعیل کی شخصیت کی بات کریں تو میں نے اسے انتہائی پختہ اعصاب کا مالک پایا، اک دم پرسکون سمندر جیسی شخصیت۔ بہت با ادب اور سیدھا سادہ نوجوان۔اور ایسے نوجوان ہی آرمی نیوی اور خصوصی طور پر پاکستان آئیر فورس میں بطور پائلٹ جس کی آئی ایس ایس بی میں سلیکشن نسبتاً مشکل ہوتی ہےچائیے ہوتے ہیں۔ خیر اسماعیل کو بتدریج ہر مرحلے پر گائیڈ کیا، جہاں بہتری کی گنجائش تھی راہنمائی کی اور جہاں کہیں کسی چیز سے منع کرنا تھا بڑے حساس طریقے سے اصلاح کی اور آئی ایس ایس بی کوہاٹ سے ریکمینڈیشن کے بعد فلائنگ ایپٹیٹیوڈ ٹیسٹ سے پہلے اپنے پاس نیشنل آفیسرز اکیڈمی میں بلایا جہاں اپنے مرشد سر حسن گوندل سے ملایا جو خود سابقہ پائلٹ ہیں (اسی موقع پر ساتھ تصاویر بنی ہیں ) جہاں سر حسن نے بھی اسماعیل فلائنگ ایپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے حوالے سے گائیڈ کیا۔ اور آخر کر وہ تمام تر ٹیسٹ کلئیر کرنے کے بعد فائنل میڈیکل میں کسی وجہ سے کلئیر نہیں ہو سکا اور پاکستان ائیر فورس میں جوائیننگ نہیں مل سکی۔

اس وقت اسماعیل کو کافی پریشان دیکھا۔ اس کی جوائیننگ ایک سال تک چل کارآمد تھی ۔ پاکستان آرمی میں ڈائریکٹ جوائننگ کا آپشن ملا مگر قسمت کو اسماعیل کی ہزاروں اڑانیں منظور تھیں ۔ پاکستان ائیر فورس کے ذریعے نہیں بلکہ پاکستان سول ایوی ایشن کےزریعے۔

سول ایوی ایشن، ایک نہایت عمدہ مگر مہنگا آپشن۔ جہاں ٹرینیز کوٹریننگ کے دوران ہوا میں تقریبا دو سو گھنٹے پورے کرنے ہوتے ہیں اور تقریبا ایک گھنٹے کا پچاس ہزار روپے فیس ادا کرنی پڑتی ہے۔ بجائے پاکستان آرمڈ فورسز میں آفیسر بننے کہ اب بھی اسماعیل کو فضاؤں میں آنے کا جنون سوار تھا۔آخر کار ٹریننگ اپنے اختتام کے قریب پہنچی اور یہاں ایک قابل ذکر معاملہ ہوا جس نے اسماعیل کو مزید بلندیوں پر پہنچا دیا۔

ہر سال امارات ائیر لائنز پاکستان ایویشن ٹرینیز کاانٹرویو لیتی ہے اور اپنے لیے ٹاپ تین ٹرینیز کو سلیکٹ کر لیتی ہے۔ انٹرویو ہوا اور اسماعیل نے یہاں بھی ٹاپ کیا اور یہاں اسماعیل کا پاکستان ائر فورس کے لیے ریکمنڈ ہونا فائدہ مند ثابت ہوا اور آج اسماعیل امارات ایئر لائنز میں بطور پائلٹ جاب کر رہا ہے، جہاں وہ بہترین ائیر لائنز کے ساتھ اپنے کیرئیر کا آغاز کر رہا ہے۔



آج کے نوجوان کہ لیئے کچھ اسباق: ۔
پہلا: زندگی مسلسل آگے بڑھتے رہنے کا نام ہے۔بڑھے خواب دیکھیں۔ اللہ پر اور پھر خود پر بھروسہ رکھیں۔

دوسرا: قابل اور تجربہ کار اساتذہ ڈھونڈیں جو آپ کی کیرئیر کونسلنگ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے۔
تیسرا: ایف اے /ایف ایس سی کے بعد ڈائریکٹ ڈگریوں کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنے کیریئر کی شروعات پاکستان آرمڈ فورسز میں کمیشن آفیسر سے کریں چونکہ محض انٹرمیڈیٹ کے بعد 17 سکیل کی جاب آفر کرنے والا واحد آپشن ہے ۔

یاد رہے کہ یہاں صرف دو چانسز ہیں لہذا خود سے خود کو بہتر بنانے کی کوشش ضرور کریں مگر آئی ایس ایس بی کی تیاری کے لیے کسی استاد کا انتخاب کریں جو آپ کو انفرادی طور پر پڑھا سکے۔

یوٹیوب ویڈیوز مفید بھی ہوتی ہیں مگر بلکل اناڑی لوگ بھی اپنے تجربات شئر کر رہیں ہوتے ہیں جو آپ کی تیاری کو شدید متاثر کر سکتی ہے اور آپ اپنے حقیقی آپ سے نکل کر کوئی بننے کی کوشش کرنے لگتے ہیں جو یقینا ناکامی کا باعث نبتی ہے۔

فیزیکل ایکیڈمیز کے جال سے محفوظ رہیں جہاں آپ سے فیس نکلوانے تک کچھ بہتر رویہ نظر آتا ہے مگر اس کے بعد آپ سے کوئی مطلب نہیں ہوتا۔ مزید ایک استاد کتنے بچوں کی سائیکالوجی کے ٹیسٹ لکھوا کہ ہر ایک کو گائیڈ کر سکتا ہے؟ اور یہ اہم چیز تقریبا اکیڈمیز میں نہیں کی جاتی۔

اگر آپ پاکستان آرمڈ فورسز کو ایف اے / ایف ایس سی یا گریجویشن کے بعد جوائن کرنا چاہتے ہیں تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں

۔لیکن سیف فورسز کو ہی کیوں؟ ۔

کیونکہ یہاں آپ فری ڈیمو کلاسز لے سکتے ہیں۔
کیونکہ یہاں آپ کا انیشیل ٹیسٹ کلیر نا ہونے پہ مکمل فیس واپس کر دی جاتی ہے۔

کیونکہ کہ یہاں آئی آئی ایس بی مکمل تیاری کےبعد آپ کی آئی ایس ایس بی سے پہلے آپ کو تیاری کو لے کہ ذرہ سا بھی ایشو
ہو تو آپ اپنی مکمل فیس واپس لے سکتے ہیں۔
تیاری کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

عید کہ موقع پریڈ کے پہلے دن پائیں 50% تک کا ڈسکاؤنٹ

واٹس ایپ نمبر : 03045016603

آئی ایس ایس بی کی فری تیاری کے لیے گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/JFvNQio07p4EnsHMMKObL0?s=cl&p=a&mlu=0

جابز کی مسلسل اپ ڈیٹس کے لیے چینل کو فولو کریں:
Follow the SAIF FORCES | ISSB - One Paper Academy channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaRkJIBG8l59mM3zhF2l

کیونکہ یہاں آپ کو آئی ایس ایس بی کے علاوہ ایف پی ایس سی ، پی پی ایس سی کے کسی بھی ون پیپر ٹیسٹ کی تیاری ایسے ٹیچرز سے کرائی جاتی ہے جو خود متعدد ٹیسٹ پاس کر کی ایلوکیشز حاصل کر چکے ہیں ۔ موجودہ ایف آئی اے سب انسپکٹر، آنے والی لاء انفورسمنٹ ایجنسیز جیسے انسپکٹر اور اےڈی ایف آئی اے، این سی سی آئی اے، اور آئی بی کی تیاری کے لیے گروپ جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/JFvNQio07p4EnsHMMKObL0?s=cl&p=a&mlu=0

23/05/2026

Assalam o Alaikum, Aspirants! 👋

TCC ISSB dates are out! 📅
Keep checking the official website regularly for your call status updates. ✅

Worried about preparation? 🤔
Stay relaxed, BECAUSE!

We're launching a 1-Week ISSB Crash Course 🚀 designed to teach, refine, and boost your personality through a fast-track system. Get 100% ready in just 7 days! 💪

Why choose us? 👇
✅ 100% Fee Refund Guarantee – Even after full preparation, if you face any issue before ISSB, we’ll refund your fee. No questions asked! 💯
✅ Join After Free Demo – Attend our free demo classes first, then decide. No pressure! 🎓

Take the first step toward your recommendation letter! 🌟
📲 Contact us on WhatsApp: 0304 5016603

Photos from Saif Forces 's post 15/05/2026

Join Pakistan Navy – Short Service Commission Course 🇵🇰

سال بھر ہزاروں امیدوار ایک ہی شکایت کرتے ملتے ہیں کہ آرمڈ فورسز میں جس ڈپارٹمنٹ میں ہم بے گریجویشن کر رکھی ہے اس کے لیے ویکینسیز نہیں آتی بلکہ یہر دفعہ کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی سے متعلقہ سیٹس کے لیے آتی ہیں۔ تو تیار ہو جائیں کیونکہ پاکستان نیوی نے تقریبا ہر ڈپارٹمنٹ کے لیے ویکینسیز کی تشہیر کی ہے۔

نیچے مکمل معلومات دی گئی ہے۔ زیادہ سے زیادہ عمر 31 سال اور لڑکے، لڑکیاں دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات اور آفیشل ایڈ کے لئے گروپ جوائن کریں اور یا دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

https://chat.whatsapp.com/JFvNQio07p4EnsHMMKObL0

واٹس ایپ نمبر:03045016603

Pakistan Navy has announced a great opportunity for graduates (16 years of education) across Pakistan. Candidates from multiple academic backgrounds can apply, making it a broad-based induction.

Fields Covered (From Official Advertisement)

🔬 Pure Sciences

Mathematics

Biology

Statistics

🧪 Applied Sciences / Engineering

Mechanical Engineering

Electrical Engineering

Civil Engineering

Electronics / Avionics

Mechatronics

Metallurgy

🌍 Social Sciences

International Relations

Defence & Strategic Studies

Pakistan Studies

Islamic Studies

Public Relations

⚖️ Professional Fields

Law (LLB / LLM / PhD – Bar at Law)

Education (MS / MPhil)

🏥 Medical Specialists

General Medicine

Cardiologist / Neurologist

Gastroenterologist

Psychiatrist

Surgeons (Cardiac, Neuro, Plastic, etc.)

Emergency & Critical Care Specialists

Eligibility Criteria

Gender: Male (M) & Female (F)

Age Limit: Up to 31 Years

Qualification: Minimum 16 Years Education (BS / Master’s / Equivalent)

Registration Details

Registration Dates: 10 May to 14 June 2026

Preparation Support

Candidates who want proper guidance for Initial Test & ISSB can join SAF Forces:

Complete ISSB Preparation

Initial Test Training

Demo Classes Available

Online Classes (Available nationwide)

Fee-back on Initial Test

Contact: 0304-50166603 📞

05/05/2026

‏ایف آئی اے اور آرمڈ فورسز میں سلیکشن کا تقابلی جائزہ

👮🏻 ایف آئی اے
ایف ایس سی کے بعد صرف سپاہی بی پی ایس-07 کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اے ایس آئی بی پی ایس-11 کے لیے 14 سالہ تعلیم ضروری ہے۔ اسامیاں 4 سے 5 سال بعد آتی ہیں۔ 7 لاکھ سے زائد امیدوار ہوتے ہیں اور %98 لوگ تحریری امتحان میں باہر ہو جاتے ہیں۔ امتحان ایم سی کیوز پر مبنی ہوتا ہے اور میرٹ %85 سے اوپر رہتا ہے۔ 5 سال انتظار کے بعد بھی بی پی ایس-07 یا بی پی ایس-11 ملتا ہے۔

👨🏻‍✈️ آئی ایس ایس بی
درخواست دینے کے 5 ماہ بعد آپ پی ایم اے میں ہوں گے-BSP17کے افسر بن سکیں گے۔ پاک فوج، بحریہ، فضائیہ میں سال میں 2-2 بار اسامیاں آتی ہیں یعنی ہر 2 ماہ بعد کوئی نیا کورس آ جاتا ہے۔ ابتدائی امتحان صرف %50پر پاس ہو جاتا ہے اور بنیادی انٹرویو بھی نسبتاً آسان ہوتا ہے۔ یہاں نمبر یا بہت زیادہ ذہین ہونا ریکمینڈیشن کی ضمانت نہیں ہے۔ صحیح رہنمائی کے ساتھ ایک عام امیدوار بھی ریکمینڈیشن لیٹر حاصل کر سکتا ہے۔

آئی ایس ایس بی سے17 سکیل حاصل کرنا ایف آئی کے 11 سکیل کے اے ایس آئی سے زیادہ آسان ہے۔کیسے؟

━━━━━━━━━━━━━━━━━━
الحمداللہ میرے6 میں سے 4 سٹوڈنٹس کو 157 لانگ کورس کی جوائننگ مل گئ ہیں اور باقی دو کو بھی اگلے 3،4 دن کے اندر مل جائے گیں۔⚡️

اس مرتبہ پی ایم اے جوائن کرنے والے سیف فورسز کے طلبہ▪️
(-LCC-27-قاسم، سالار، شاہ نواز، علی، فرحان اور (عدن ریاض اس دفعہ پی ایم اے جوائن کر رہے ہیں۔تسلی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ میرے 154لانگ کورس کے سٹوڈنٹس جو ابھی فائینل ٹرم میں ہیں جن میں جبرائیل، افنان، علی، اور حسن شامل ہے میرے موجودہ سٹوڈنٹس کا استقبال کریں گے ▫️

⚠️ اگر آپ بھی آئی ایس ایس بی کے لیے سنجیدہ ہیں
تو آج ہی سیف فورسز جوائن کریں اور اپنی ریکمینڈیشن کو یقینی بنائیں۔

⏳ یہ 2 قیمتی مواقع ضائع ہوئے تو واپس نہیں ملیں گے
خود سے تیاری یا یوٹیوب پر ہر دوسرے شخص کے مشورے سے آپ کا قیمتی موقع ضائع ہو سکتا ہے۔ آئی ایس ایس بی کے صرف 2 مواقع ہوتے ہیں۔

تیاری کے لیے سیف فورسز ہی کیوں؟ 🎖

‏📌 اکیڈمی کا نتیجہ آپ کے نتیجے کی ضمانت ہے۔ ہمارے طلبہ خود ثبوت ہیں۔
‏📌 اطمینان تک ڈیمو کلاسز لیں۔ پہلے پرکھیں، پھر داخلہ لیں۔
‏📌 ابتدائی امتحان میں ناکامی پر فیس واپسی۔ یعنی خطرہ صفر ہے۔
‏📌 آئی ایس ایس بی سے پہلے تیاری میں کمی ہو تو فیس واپسی۔ کوئی اور یہ آفر کر رہا؟
‏📌 گروپ ڈسکشن اور لیکچریٹ کی خصوصی کلاسز دستیاب ہیں۔
‏📌 آئی ایس ایس بی کے ساتھ کسی بھی دوسرے امتحان کی مفت تیاری۔
‏📌 سائیکالوجی کےامتحان پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
‏📌 انٹرویو کی مکمل مشق کروائی جاتی ہے۔

‏📞 موقع ضائع کرنے سے پہلے ایک بار رابطہ کر لیں
‏📱 رابطہ نمبر: 03045016603
---
مفت گروپ ڈسکشن کے لیے گروپ جوائن کریں۔https://chat.whatsapp.com/JFvNQio07p4EnsHMMKObL0?mode=gi_t

جابز اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaRkJIBG8l59mM3zhF2l

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad