22/08/2022
Alert 🚨 Fake Man ❌ Imran Kazmi
ذاکر عمران شاہ نے ایک سال پہلے کی لکھی مجلس 22 محرم براھم چک سیالکوٹ، مجلس پڑھنے کا وقت رات 9 بجے تھا جس کا اعلان ذاکر نے خود بھی کیا تھا ، لیکن 22 محرم کو جب مجلس عزا شام 7 بجے شروع ہو گئی تو ذاکر عمران کے سوزی عون شاہ نے رابطہ کیا اور کہا کہ ذاکر عمران کی طبیعت انتہائی خراب ہے وہ اس وقت لاہور ہسپتال ہیں ، اور یہ کہہ کر نمبر بند کر دیے کہ ذاکر صاحب نہیں آ سکتے ، اس کے ٹھیک 30 منٹ بعد ذاکر عمران شاہ لاہور واہگہ بارڈر کے پاس ایک جگہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے نظر آرہے تھے، بانیان نے اتنے جذبے و محنت سے مجلس عزا کے لیے انتظامات کیے اور یہ جعلی ذاکر نے ایک بھی نہ سنی، ھم نے بہت کوشش کی لیکن ان کے نمبرز بند تھے ، بعد میں پتہ چلا کہ ذاکر عمران 22 محرم کو صبح 2 مجلس سیالکوٹ میں پڑھ کر گے تھے اور پھر رات کو لاہور مجلس کے بعد سیالکوٹ میں 1 ہی مجلس تھی جس وجہ سے ذاکر صاحب نے طبیعت خراب کا بہانہ بنا کر گیم کر دی• یاد رہے یہ ذاکر عمران نے 2021 میں بھی 22 محرم کو یہ کہہ کر مجلس نہیں تھی پڑھی کہ میری طبیعت بہت خراب ہے، سارے ثبوت آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں ،انجمن غلامان حسینء براھم چک سیالکوٹ کی طرف سے ذاکر عمران حیدر کاظمی کو جھوٹ بولنے اور وعدہ خلافی کرنے پر ھم 2023 کا عشرہ محرم الحرام کینسل کرتے ہیں اور علان بیزاری کرتے ہیں ، صرف اور صرف پیسے 💸 کی گیم ہے
ویڈیو کمنٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
Liar ❌ Imran Kazmi
Fake Man 💯