29/04/2023
داخلے جاری ہیں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Roza Tul Atfal School Khanna Pul, School, street no 5 Garden Town new Shakrial Islamabad, Islamabad.
29/04/2023
داخلے جاری ہیں
21/04/2023
24/03/2023
اقراء روضۃ الاطفال سکول سالانہ ریزلٹ مارچ 2023 کے پوزیشن ہولڈرز طلباء وطالبات
اقراء روضۃ الاطفال شعبہ حفظ کا طالبعلم حافظ عبیداللہ یاسر عباسی
اقراء روضۃ الاطفال سکول گارڈن ٹاؤن نیوشکریال اسلام آباد میں الحمدللہ پانچویں سالانہ سیرت مصطفٰی ودستارفضیلت کانفرنس ہوئی جس میں الحمدللہ 8 بچوں کی دستاربندی ہوئی ابھی تک 50 کے قریب بچے حفظ کرچکے ہیں ادارے میں سکول کے ساتھ قرآن کی تعلیم بھی دی جاتی ہے خطیب کوہسار استاد العلماء حضرت مولانا قاری سیف اللہ سیفی صاحب کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
13/03/2023
اقراء روضۃ الاطفال سکول گارڈن ٹاؤن نیوشکریال اسلام آباد میں الحمدللہ پانچویں سالانہ سیرت مصطفٰی ودستارفضیلت کانفرنس ہوئی جس میں الحمدللہ 8 بچوں کی دستاربندی ہوئی ابھی تک 50 کے قریب بچے حفظ کرچکے ہیں ادارے میں سکول کے ساتھ قرآن کی تعلیم بھی دی جاتی ہے
اقراء روضۃ الاطفال سکول گارڈن ٹاؤن نیوشکریال اسلام آباد میں الحمدللہ پانچویں سالانہ سیرت مصطفٰی ودستارفضیلت کانفرنس ہوئی جس میں الحمدللہ 8 بچوں کی دستاربندی ہوئی ابھی تک 50 کے قریب بچے حفظ کرچکے ہیں ادارے میں سکول کے ساتھ قرآن کی تعلیم بھی دی جاتی ہے خطیب کوہسار استاد العلماء حضرت مولانا قاری سیف اللہ سیفی صاحب اختتامی دعا کروا رہے ہیں