30/03/2025
عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے
بہتر ہے -
5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لے -
عید کی نماز اور اسکا طریقہ !!!
نیت - دو رکعت نماز عیدالفطر واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ-
اللہ اکبر-ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو -
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو-
اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو-
امام قرأت کرے گا !!!
أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ.... سورت رکوع سجدہ
پہلی رکعت مکمل...........................
دوسری رکعت
بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت
اسکے بعد 3 تکبیر !!!
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں-
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں-
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں-...........................
اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں-
پھر سجدہ سلام -
ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی-
روزانہ 5 منٹ مشق کریں-
دوسروں کو سکھائیں -
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے- اور سننا واجب ہے -