04/09/2022
اگر میں آپ سب سے یہ سوال کروں کہ کیلی گرافی کس کس کو پسند ہے؟؟
تو شاید ہی کسی کا جواب نہیں میں ہو۔۔۔!
✔️کس کو نہیں پسند ہوگا کہ وہ اپنے ہاتھ سے خود عربی کیکی گرافی کریں؟
✔️کس کو نہیں پسند ہوگا کہ وہ اپنی بنائی ہوئی پینٹنگز سے گھر سجائے؟
✔️کس کو نہیں پسند ہوگا کہ وہ اپنے آرٹ سے لوگوں کے دل جیتے ۔۔۔۔؟؟؟
♾️جی بالکل کیلی گرافی ایک ایسا آرٹ ہے جو آپ کو بھی خوش کرتا ہے اور آپ کے ارد گرد لوگوں کو اپنی جاذب کر دیتا ہے ۔
♾️کیلی گرافی ایک آرٹ ایک اسکل ہونے کے ساتھ ساتھ عبادت بھی ہے
♾️کیونکہ عربی کیلیگرافی میں ہم زیادہ تر بہت ہی خوبصورت انداز سے قرآنی آیات لکھتے ہیں۔
اور اگر یہی اسکل آپ کی کمائی کا ذریعہ بن جائے تو🤔🤔🤔
آگے آپ سب خود ہی سمجھدار ہے😊
▪️آئیے الاسلام ڈیجیٹل ورلڈ پلیٹ فرام سے سیکھیں عربی کیلی گرافی کورس سر یاسین آفریدی سے
▪️اس کورس میں آپ سیکھیں گے (خط دیوانی)
یہ کورس دو ماہ پر مشتمل ہے جس میں بیسک سے لے کر درجہ بدرجہ ایڈوانس کی طرف لے جایا جائے گا۔ اور آخر میں خوبصورت ترین پینٹنگ بیک گراؤنڈ کے بہت سارے تیکنیک سکھائے جائیں گے۔
▪️کورس واٹس ایپ پر ریکارڈڈ لیکچرز کے ذریعے ہوگا لیکن ساتھ ہی ہفتہ میں ایک بار زوم پر لائیو کلاس ہوگی جس میں آپ سب کی غلطیوں کو درست کیا جائے اور آپ کے سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے۔
▪️یہ کورس 12 سال سے کم عمر بچے یعنی لڑکے اور ہر عمر کی خواتین جوائن کر سکتی ہیں۔
کورس فیس ماہانہ 2 ہزار ہے کورس دورانیہ 2 ماہ ہے۔
▪️کورس آغاز 16 ستمبر سے ہوگا۔
▪️پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ایڈمیشنز ہونگے۔
▪️رجسٹریشن کیلیے اس نمبر پر واٹس ایپ رابطہ کریں۔
03334641783