06/09/2026
یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰❤️
ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی سلامتی اور وقار کے لیے لازوال قربانیاں دیں۔
ہم محافظِ نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے!
#6ستمبر #پاکستان 🇵🇰