10/12/2023
ہے شوقِ،، سفر ایسا، ایک، عمر ہوئی ہم نے
منزل بھی نہیں پائی ،راستہ بھی نہیں بدلا.
for poetry
10/12/2023
ہے شوقِ،، سفر ایسا، ایک، عمر ہوئی ہم نے
منزل بھی نہیں پائی ،راستہ بھی نہیں بدلا.
03/09/2022
27/08/2022
#شاکرشجاع آبادی
یاالہی جتنے بھی لوگ سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں تو سب کی مدد فرما اور یااللہ جو جانور لمپی سکن بیماری میں مبتلا ہیں تو انکو شفا دے دے
آمین ثم آمین
25/08/2022
میں شاکر بکھ دا ماریا ہاں مگر حاتم توں گھٹ کائنی
قلم خیرات میڈی ہے چلیندیاں شام تھی ویندی
25/08/2022
Do good for anyone
25/08/2022
غم نال ہے رشتہ خوشیاں دا کدی خوشیاں تے کدی غم آسن
زندگی دے کیہی موڑ ھوندن ہر موڑ تے درد الم آسن
تے کہیں موڑ تے حوصلے نہ چھوڑیں
اے حوصلے تیڈے کم آسن
پہلے غم دی فصل پکا "شاکر" وت خوشیاں آپے جم آسن......
24/08/2022
جنکی قبروں پر روز جاکر بچے مانگے جاتے ہیں ،، سجدے کئے جاتے ہیں،، حاجتیں مانگی جاتی ہیں،،ان لوگوں کو معلوم ہونا چائیے ،، کہ اگر ان کے پاس قدرت او طاقت ہوتی تو آج کم از کم سیلاب سے اپنی مزار کو بچالیتے،، حاجت روا اور مشکل کشاء صرف اور صرف اللہ کی ذات ہے،،
کسی کے قبر پہ جا کے اس سے کچھ مانگنا سب سے بڑھی بیوقوفی ہے جب وہ اپنے اپ کو نہیں بچا سکتا ہے تو اپ کو کیا دے سکتا ہے۔
اے مسلمانو چھوڑدو ان سب کو اور جو کچھ بھی مانگنا ہونا صرف اللہ تعالی سے مانگیں۔
اللہ کے علاوہ کسی اور کو پُکارنا شرک ہے۔
واہ صحابہ واہ ♥️♥️♥️