Free Korean Class in Urdu

Free Korean Class in Urdu

Share

Overseas Language & Training. Helping students to improve skills and study online Korean language. H-13, Islamabad.
0331-6605832

23/03/2025

Korean language | Chapter 35.22 | EPS-TOPIK | Book 2

19/03/2025

کوریا کی رجسٹریشن 14 مارچ سے 28 مارچ تک ہوگی
اور 11 اپریل کو کمپیوٹرائز قرعہ اندازی ہوگی
جس کا قرعہ اندازی میں نام آجائے گا وہ ٪50 سیلیکٹ ہوجائے گا۔
اس کے بعد 14 اپریل کو آپ کے ڈاکومنٹس جمع ہوں گے اور 2 سے 3 ماہ بیسک کورین زبان سیکھنے کے لیے دیے جائیں گے جو کے آسانی سے کسی سینٹر سے ہو جاتی ہے۔
3 ماہ بعد ٹیسٹ ہوگا اور پھر 90٪ آپ سیلیکٹ ہوجائیں گے۔
آخر پہ 1 چھوٹا سا سکلز ٹیسٹ ہوگا جس میں دیکھا جائے گا کے اسے چیزیں وغیرہ سمجھ میں آتی ہیں اور پھر فائنل سلیکشن ہوجائے گی۔
انڈسٹریل ورکرز کی جابز ہیں اور تنخواہ 4 سے 5 لاکھ ماہانہ ہے اور ویزا 5 سے 10 سال تک چلتا ہے۔
ہر خواہش مند تک پہنچاٶ
کوٸی کسی کے نصیب کا نہیں چھین سکتا۔ لہذاء آپ بھی اپلاٸی کریں.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Main Road, Shams Colony
Islamabad
46000