Bab-Al-Falah

Bab-Al-Falah We are committed to setting standards for the most simple and successful method of teaching Islamic Sciences, Modern Scientific Subjects, and Languages.

Bab Al Falah is the best eLearning platform for students. See less

28/12/2025
28/05/2023

بچوں کو خوش کرنے والے😊

حضرت سَیِّدَتُنَا عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا روایت کرتی ہیں،
رَسُولُ اللہﷺ نے اِرْشاد فرمایا: بے شک جنّت میں ایک گھر ہے جسے’’دارُالْفَرح‘‘ کہا جاتا ہے اس میں وہی لوگ داخل ہوں گے جو بچوں کو خوش کرتے ہیں

📘جامع صغیر,ص۱۴۰،حدیث۲۳۲۱

💕 ❤

27/05/2023

السلام علیکم ***

فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم

جو شخص اللہ پاک سے تین مرتبہ جنت کا سوال کرتا ہے تو جنت کہتی ہے "اے اللہ پاک اسے جنت میں داخل فرما" اور جو تین مرتبہ جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے "اے اللہ پاک اسے جہنم سے پناہ عطا فرما

( سنن الترمذی الحدیث 2581 )
💕 ❤

09/05/2023

والدین سے اچھا سلوک !
🔹 اور آپ کے رب نے فیصلہ کردیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر آپ کے پاس ان دونوں میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان دونوں کو اُف تک نہ کہو اور نہ ہی ان کو جھڑکو اور ان سے عزت والی بات کرو۔🔹
📗«سورۃ بنی اسرائیل-23

ہاتھ چھوڑ کر یا ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا رفع یدین کرنا یا نا کرنا ارکان نماز میں سے نہیں ہے بڑے بڑے آئمہ کرام رفع یدین ک...
29/04/2023

ہاتھ چھوڑ کر یا ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا رفع یدین کرنا یا نا کرنا ارکان نماز میں سے نہیں ہے بڑے بڑے آئمہ کرام رفع یدین کرتے تھے یہ سب آقا علیہ السلام کی ادائیں ہیں
اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی تمام اداؤں کو قیامت تک محفوظ کر لیا ہے
💕 ❤

26/04/2023

یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔

﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
💕 ❤

Address

E 11/4
Islamabad
4400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bab-Al-Falah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bab-Al-Falah:

Shortcuts

Share

Category