27/01/2025
الحَمْدُ ِلله۔ مدرسہ عبیدیہ مڈمیرن کا دوسرا خوش نصیب طالبعلم محمدبلال بن جاوید احمد نے صرف 2ماہ 16 دن میں مکمل ناظرہ قرآن کا شرف حاصل کیا۔ اللہ پاک نظربدسے محفوظ فرماۓ ۔دین اورقرآن کے ساتھ مزید محبت اورجزبہ عطافرماۓ۔آمین
27/01/2025
الحَمْدُ ِلله۔ مدرسہ عبیدیہ مڈمیرن کا پہلا خوش نصیب طالبعلم دلشاداحمد بن عبدالمجید نے صرف 2ماہ 7 دن میں مکمل ناظرہ قرآن کا شرف حاصل کیا۔ اللہ پاک نظربدسے محفوظ فرماۓ ۔دین اورقرآن کے ساتھ مزید محبت اورجزبہ عطافرماۓ۔آمین
06/02/2024
کل سے پورے پاکستان میں فوجی اور پولیس کے نوجوان الیکشن کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے۔ بوڑھی ماؤں کے نوجوان بیٹے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے۔ ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔ دو دن کے مہمان ھیں ۔انکا خیال رکھا جائے۔یہ بھی ہمارے اپنے بھائی ہیں
فوج بھی ھماری ھے پولیس بھی ہماری ہے پاکستان بھی ہمارا ہے۔
پاکستان زندہ باد۔
11/01/2024
ہم اپنے پیارے بھاٸی قاری محمدصادق صاحب (امام مدنی مرکزفیضان مدینہ خانگڑھ دومہ ) کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
18/12/2023
𝐀𝐬𝐬𝐥𝐚𝐚𝐦𝐮 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦,
𝐈𝐟 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐫𝐞 𝐥𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐨𝐫 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 Tu𝐭𝐨𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐤𝐢𝐝𝐬 & 𝐚𝐝𝐮𝐥𝐭𝐬, 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐦𝐞. 𝐈 '𝐦 A 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 T𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫 𝐰𝐢𝐭𝐡 06 𝐲𝐞𝐚𝐫s 𝐨𝐟 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐫𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞𝐬.
▪️Basic to advanced level.
▪️Pronunciation with Tajweed rules.
▪️Starting from Age 4 to above.
▪️5 Classes in a week.
▪️Online
▪️Flexible timings.
▪️Zoom and what's app & Skype
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 : +9233 77 30 30 30