Huda Quran Academy

Huda Quran Academy Welcome to Huda Quran Academy
Elevate your Quranic journey with personalized online classes for all ages.

Learn Tajweed, Tafseer, and Quran memorization with expert tutors. Join us to strengthen your faith and knowledge, all from the comfort of your home.

اک طرف اَعدائے دیں ایک طرف حاسدیںبندہ ہے تنہا شہاﷺ تمﷺ پہ کروڑوں درودکر دو عَدُوّ کو تباہ حاسدوں کو رُو بَراہاہلِ وِلا ک...
12/08/2026

اک طرف اَعدائے دیں ایک طرف حاسدیں
بندہ ہے تنہا شہاﷺ تمﷺ پہ کروڑوں درود
کر دو عَدُوّ کو تباہ حاسدوں کو رُو بَراہ
اہلِ وِلا کا بھلا تمﷺ پہ کروڑوں درود

تھک گیا ہے دِل بَھٹکتے بَھٹکتےبُلا لیجیے آقاﷺ مدینہ کی ہواؤں میں۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَ...
11/08/2026

تھک گیا ہے دِل بَھٹکتے بَھٹکتے
بُلا لیجیے آقاﷺ مدینہ کی ہواؤں میں۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

جاگوں تو صرف انﷺ کے خیالوں میں گم رہوںسوجاؤں تو فقط رخِ آقاﷺ دکھائی دےآمیـــــــــــــــــــــــــــــــــــن ثم آمیــــ...
03/08/2026

جاگوں تو صرف انﷺ کے خیالوں میں گم رہوں
سوجاؤں تو فقط رخِ آقاﷺ دکھائی دے
آمیـــــــــــــــــــــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
مُحَمَّدُﷺ‎مُحَمَّدُﷺ‎مُحَمَّدُﷺ‎مُحَمَّدُ ﷺ

میری نظر تم ہی پر ہے میری خبر لیناپھروں نہ محشر کے میداں میں اجنبی کی طرح۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَا...
02/08/2026

میری نظر تم ہی پر ہے میری خبر لینا
پھروں نہ محشر کے میداں میں اجنبی کی طرح۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

انﷺ کا منگتا ہوں جوﷺ منگتا نہیں ہونے دیتےیہ حوالے مجھے رسوا نہیں ہونے دیتےمیرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہﷺ پردہ پوشیمیرے جرمو...
01/08/2026

انﷺ کا منگتا ہوں جوﷺ منگتا نہیں ہونے دیتے
یہ حوالے مجھے رسوا نہیں ہونے دیتے

میرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہﷺ پردہ پوشی
میرے جرموں کا تماشہ نہیں ہونے دیتے

اپنے منگتوں کی وہﷺ فہرست میں رکھتے ہیں سدا
مجھ کو محتاج کسی کا نہیں ہونے دیتے

بات کرتا ہوں تو آتی ہے مہک طیبہ کی
میرے لہجے کو وہﷺ میلا نہیں ہونے دیتے

ہے یہ ایمان کہ آئیں گے لحد میں میری
اپنے منگتوں کو وہﷺ تنہا نہیں ہونے دیتے

آپﷺ کی نعت سےجوبن ہے تخیل میں میرے
فکر تیرےﷺ مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے

آپﷺ کی یاد سے رہتی ہے نمی آنکھوں میں
میرے دریاؤں کو صحرا نہیں ہونے دیتے

حکم کرتے ہیں تو ملتے ہیں یہ مقطعے شاکرؔ
آپﷺ نہ چاہیں تو مطلع نہیں ہونے دیتے


♥صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

رحمت آقا ﷺ کی اِس طرز پہ قربان جائیںہم تو اُن کے نہ ہوئے پر وہ ﷺ ہمارے ہوں گے۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ...
01/08/2026

رحمت آقا ﷺ کی اِس طرز پہ قربان جائیں
ہم تو اُن کے نہ ہوئے پر وہ ﷺ ہمارے ہوں گے۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

مجھ میں انکی ثنا کا سلیقہ کہاں، وہ شہِ دو جہاں وہ کہاں میں کہاںاُن کا مدحِ سرا خالقِ این و آں، وہ رسولِ زماں وہ کہاں میں...
30/07/2026

مجھ میں انکی ثنا کا سلیقہ کہاں، وہ شہِ دو جہاں وہ کہاں میں کہاں
اُن کا مدحِ سرا خالقِ این و آں، وہ رسولِ زماں وہ کہاں میں کہاں

اُن کے دامن سے وابستہ میری نجات، اُن پہ قربان میری حیات و ممات
میں گنہگار وہ شافعِ عاصیاں، بے کسوں کی اماں وہ کہاں میں کہاں

میں سراپا عدم وہ سراپا وجوُد، اُن پہ ہر دم سلام اُن پہ ہر دم دروُد
وہ حقیقت میں افسانہ و داستاں، اُن کا میں مدح خواں، وہ وہ کہاں میں کہاں

وہ مدینہ نگینہ ہے جو عرش کا، وہ مدینہ بھرم جو بنا فرش کا
وہ مدینہ جہاں رحمتیں بے کراں، میں بھی پہنچوں وہاں، وہ کہاں میں کہاں

شک نہیں اے ریاض اِس میں ہر گِز ذرا، میں سراپا خطا وہ سراپا عطا
نام اُن کا رہے کیوں نا وِردِ زباں، ہے جو تسکینِ جاں، وہ کہاں میں کہاں..

سرور ِ دو جہاں سے دعا ہے مری، ہاں بد وچشم تر التجا ہے میریان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو ، جن کا روز آنا جانا مدینے میں...
30/07/2026

سرور ِ دو جہاں سے دعا ہے مری، ہاں بد وچشم تر التجا ہے میری
ان کی فہرست میں میرا بھی نام ہو ، جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

❤️Day and night view of The Royal Clock Tower 🌙
28/07/2026

❤️
Day and night view of The Royal Clock Tower 🌙

Address

Islamabad

Telephone

+923117949880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huda Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Huda Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category