20/12/2022
جامعہ اسلامیہ اسلام آباد میں سپرنگ ایڈمیشن 2023 میں ان لائن اپلائی کے دوران درپیش مشکلات اور ایڈیشنل انفارمیشن کے علاوہ
ان کے حل (solution) کے ساتھ تفصیل کے ساتھ ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی گئ ہے
👇
https://youtu.be/5vHQyzYLklY
اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تا کہ وہ مزید کسی پریشانی سے بچ سکیں