Dr. Fakhr-ul-Islam

Dr. Fakhr-ul-Islam Social Scientist, Author, Literatus and R&D Specialist. Currently he is teaching at Qurtuba University. wrote 15 books & 100 research papers.

He remained Dean Social Sciences International Islamic University Islamabad and Director Research IPS Islamabad.

26/09/2026

دا لا څه دي؟

زمونږه د بازارونو او مارکیټونو دغه حال دے، د تللو شان پکښې نه وي.

دکاندارانو خپل سامان په فټ پات کېښودے وي او د سړک دواړه غاړې رېړو او موټرو نیولې وي.

دا خو نه په قانون کښې روا دي او نه په اخلاقو کښې. که څنګه؟

[ډاکټر فخرالاسلام]

تھوڑی سی توجہ دیں  خبر ہے کہ گزشتہ سال مالدرا طبقے نے صرف 630 ارب کا ٹیکس دیا ہے جبکہ عوام سے صرف پٹرولیم لیوی کی مد میں...
25/09/2026

تھوڑی سی توجہ دیں

خبر ہے کہ گزشتہ سال مالدرا طبقے نے صرف 630 ارب کا ٹیکس دیا ہے جبکہ عوام سے صرف پٹرولیم لیوی کی مد میں 1570 ارب بٹور لئے گئے

یاد رہے کہ تمام آشیاء پر سیلز ٹیکس اور بجلی ، گیس و فون کے بلوں میں بھاری ٹیکس اس کے علاوہ ہیں

مزے کی بات یہ ہے کہ غریبوں کے یہ سارے پیسے حکمرانوں اور اشرافیہ کی عیش و عشرت پر خرچ ہوتے ہیں۔
میں نے کئی غریبوں کے منہ سے یہ سے بد دعا نکلتی سنی ہے کہ یارب! اس ملک میں انقلاب یا عذاب برپا کر دے

احباب ضرور اپنی رائے دیں

[ڈاکٹر فخرالاسلام ]

دہشت گردی کا خاتمہ  معلوم ہوا ہے کہ یہ کانٹے دار کنٹینر اگلے مرحلے میں سرحدوں پر نصب کئے جائیں گے تو پھر یقینی طور پر کو...
25/09/2026

دہشت گردی کا خاتمہ

معلوم ہوا ہے کہ یہ کانٹے دار کنٹینر اگلے مرحلے میں سرحدوں پر نصب کئے جائیں گے تو پھر یقینی طور پر کوئی دہشت گرد ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا۔

یادوں کی کہکشاں سےاللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں نے اپنے پیشے کے ساتھ ہمیشہ انصاف کیا اور پورے دل سے فرائض سرانجام دیے۔...
23/09/2026

یادوں کی کہکشاں سے

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں نے اپنے پیشے کے ساتھ ہمیشہ انصاف کیا اور پورے دل سے فرائض سرانجام دیے۔ میری محنت اور پیشہ ورانہ ترقی کا پورا ریکارڈ آج بھی موجود ہے۔

یہ جولائی 1988ء کی تصویر ہے۔ مجھے پاکستان اسٹڈی سینٹر میں بطور لیکچرار خدمات سرانجام دیتے ہوئے بمشکل چھ ماہ ہی ہوئے تھے کہ میں اپنی پہلی کلاس کے طلبہ کو چترال کے تعلیمی و تفریحی دورے پر لے گیا۔ اس ٹور کا ریکارڈ دو منفرد وجوہات کی بنا پر آج تک کوئی نہیں توڑ سکا:

1۔ میں نے فنڈز کا خصوصی انتظام کر کے تمام طلبہ کو ہوائی جہاز کے ذریعے آمد و رفت (دونوں طرف) کا سفر کروایا۔

2۔ چترال کا تفصیلی دورہ کرنے کے بعد، میں طلبہ کو افغانستان بھی لے گیا۔ ہم ارندو کے راستے افغانستان کے شہر 'بریکوٹ' گئے۔ اس شہر میں محض ایک ہفتہ قبل ہی روسی افواج کو شکست ہوئی تھی اور مجاہدین نے اس کا کنٹرول سنبھالا تھا۔ جنگ کی وجہ سے شہر کی اینٹ سے اینٹ بج چکی تھی اور گلیوں و سڑکوں پر تباہ شدہ ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں بکھری پڑی تھیں۔
اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگائیں؛ ہر نیا لیکچرار اپنی پہلی کلاس کے طلبہ کا ہم عمر ہی لگتا ہے۔ تو کیا آپ اس
گروپ فوٹو میں مجھے پہچان سکتے ہیں؟

(ڈاکٹر فخر الاسلام)

ایک اندازے کے مطابق پٹرول کی قیمت 150 روپے تک پہنچنے میں 78 سال لگے جبکہ 400 روپے تک پہنچنے      میں صرف 2 سال لگے۔ پھر ...
22/09/2026

ایک اندازے کے مطابق پٹرول کی قیمت 150 روپے تک پہنچنے میں 78 سال لگے جبکہ 400 روپے تک پہنچنے میں صرف 2 سال لگے۔ پھر نہ کہنا کہ ہم نے ترقی نہیں کی ۔
[ڈاکٹر فخرالاسلام]

پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر، کئی کتابوں کے مصنف، کینیا میں اسلامک فاونڈیشن کے سربراہ اور جماعت اسلامی کے م...
21/09/2026

پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر، کئی کتابوں کے مصنف، کینیا میں اسلامک فاونڈیشن کے سربراہ اور جماعت اسلامی کے مربی، حافظ محمد ادریس انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کے حق میں دعا کی درخواست ہے
[ڈاکٹر فخرالاسلام]

21/09/2026



"نئے ضم شدہ اضلاع[ سابقہ فاٹا] کو درپیش چیلنجز اور آئندہ کا لائحہ عمل"یہ تھا موضوع قرطبہ یونیورسٹی کے سیمینار کا، جس کے ...
21/09/2026

"نئے ضم شدہ اضلاع[ سابقہ فاٹا] کو درپیش چیلنجز اور آئندہ کا لائحہ عمل"

یہ تھا موضوع قرطبہ یونیورسٹی کے سیمینار کا، جس کے کلیدی مقرر تھے ڈاکٹر فضل وہاب نیشنل یونیورسٹی اسٹریلیا۔ میں نے اختتامی کلمات کہے اور شیلڈ و اسناد تقسیم کئے

[ڈاکٹر فخرالاسلام]

کیاواقعی ایسا ہے؟
20/09/2026

کیاواقعی ایسا ہے؟

My keynote talk.
19/09/2026

My keynote talk.

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Fakhr-ul-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dr. Fakhr-ul-Islam:

Shortcuts

Share

Category