Global Islamic Institute

Global Islamic Institute

Share

Join our online Quran Academy for expert-led classes, flexible learning, and a supportive community! Enroll today!

At Global Islamic Institute, explore the beauty of the Quran through engaging online classes! Learn from expert instructors, enjoy flexible schedules, and connect with a supportive community.

06/03/2026

سیر گلشن کون دیکھے دشت طیبہ چھوڑ کر
سوئے جنت کون جائے در تمہارا چھوڑ کر

26/02/2026

دعا ہاتھوں میں، آنکھیں برس رہی تھیں عمرے کے سفر میں، ہر سانس جھک رہی تھی

26/02/2026

کعبہ کے سائے میں دل کو چین ملا تہجد کی راتوں میں راز و نیاز کا صلہ

11/02/2026

حدیث نبوی صلی الله السلام

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔
صحیح بخاری : 2059

06/02/2026

شعبان المعظم اہمیت وفضیلت
شعبان اسلامی مہینوں میں آٹھویں نمبر پر آنے والا مہینا ہے لیکن اپنی لفظی معنویت اور اہمیت کے پیش نظر اس کا شمار ان خا ص مہینوں میں ہوتا ہے جن کاچاند دیکھنا واجب کفایہ ہے۔اس مہینے کے نام سے ہی اس کی اہمیت کا انداز ہوتا ہےکہ اس میں عبادت گزا ر کو شرف وعزت، ،علومرتبت، احسان ونیکی کی توفیق، الفت الٰہی اور قلبی وباطنی نوارنیت کی عطاکے سا تھ ظاہری طور پر بھی رحمت الٰہی کے اثرات اس کے جسمانی خدوخال پر نظر آتے ہیں ۔شعبان المعظم میں عبادت گزار، نیکوکار،خیر کا طلبگار، بھلائی کی خواستگار، اچھائی کاخوگر اپنے ان نیک اعمال کی آبیاری کرتا ہےجن کے بیج رجب المرجب میں بوتا ہے، اس مہینے آخرت کوسنوارنےوالا خیر اور بھلائی کے راستے پر چلنے کےلئے کمربستہ ہوتاہے،اپنے ارادوں کو نیکی سے بہر پوراعمال کی بجاآوری کےلئے عملی جامہ پہناتا ہے کیونکہ اس مہینے عطائے خداوندی کی بے بہا بارشیں اعمال صالحہ کرنے والوں پر چھماچھم برستی ہیں۔نیکی کی توفیق ارزاں ہوتی ہے ،قرآن کی تلاوت سے بنجر زمیں کو سیراب کیا جاتاہے،ذکراللہ سے قلب کی صفائی کااہتمام ہوتاہے اوراس سے متصل مہینے رمضان المبارک کے استقبال کےلئے حسنات سے جسم کی طہارت کا سامان کیاجاتاہے۔اصحاب رسول کے بارے میں آتا ہےکہ وہ شعبان المعظم کے آغاز سے ہی دنیا وی معمولات سے فارغت پاکر اپنے جسموں کو عبادات کا عادی بنانےکےلئے تلاوت قرآن، کثرت نوافل ،توبہ واستغفا ر اور تسبیحات وتکبیرات میں مشغول ہوجایا کرتے تھے۔تعظیم شعبان کی پاسداری سےمسلمانوں پر رحمت الہی کا ایسا نزول ہوتا ہے جیسے پہاڑوں کی چوٹیوں سے تیز رفتار میں آنے والا پانی گھاٹی میں جمع ہوکر سکون پزیر ہوتاہےایسے ہی شعبان کی عظمت کی پیش نظر اس کی تعظیم کرنے والے پر رحمت الہی موسلادھار بارش کی طرح برس کر مؤمن کی دل میں قرار پزیر ہوتی ہےجس سے عبادت کی کلیاں پھوٹی ہے نیکی کے ثمرات لگتے ہیں ۔ایک حدیث میں شعبان کی وجہ تسمیہ کو بیان کرتے ہوئے رسولُ الله صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : اِنَّمَا سُمِّىَ شَعْبَانُ لِاَنَّهٗ يَنْشَعِبُ فِيْهِ خَيْرٌ كَثِيْرٌ لِلصَّائمِِ فِيْهِ حَتّٰى يَدْخُلَ الْجَنَّة ، یعنی اس مہینے کو “ شعبان “ اِس لئے کہا جاتا ہے کہ اس میں روزہ رکھنے والے کے لئے بہت سی بھلائیاں(شاخوں کی طرح)پھوٹتی ہیں ، یہاں تک کہ وہ جنت میں جاپہنچتا ہے ۔( التدوین فی اخبار قزوین ، 1 / 153)

Photos from Global Islamic Institute 's post 05/02/2026

Sha‘ban is here… and most of us are already counting down to Ramadan.
But what if this quiet month is actually one of the biggest missed opportunities of the year?

The Prophet ﷺ called Sha‘ban “a month that people neglect” — stuck between Rajab and Ramadan, it gets overlooked, rushed, and wasted. Yet it’s the very month when our deeds are raised to Allah, and the month the Prophet ﷺ increased his fasting more than any other.

It’s also the month when the Qiblah was changed — a moment that tested the believers’ obedience and sincerity.
And a month meant to train our hearts before the spiritual marathon of Ramadan begins.

💭 Think about it:
If Ramadan is the exam… Sha‘ban is the revision period.
If Ramadan is harvest… Sha‘ban is the planting season.

Small habits now — a few fasts, more Qur’an, more du‘ā’, more istighfār — can completely change how your Ramadan feels.

✨ Don’t let this month pass unnoticed.

📌 Save this post to come back to during Sha‘ban.
💬 Tell in the comment what's your plan for this month and for Ramadan
🔁 Share this with someone you want to grow with this Ramadan.

03/02/2026

عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ” إِذَا كَانَتْ لَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ، فَقُومُوا لَيْلَهَا وَصُومُوا نَهَارَهَا، فَإِنَّ اللَّهَ يَنْزِلُ فِيهَا لِغُرُوبِ الشَّمْسِ إِلَى سَمَاءِ الدُّنْيَا، فَيَقُولُ: أَلَا مِنْ مُسْتَغْفِرٍ لِي فَأَغْفِرَ لَهُ أَلَا مُسْتَرْزِقٌ فَأَرْزُقَهُ أَلَا مُبْتَلًى فَأُعَافِيَهُ أَلَا كَذَا أَلَا كَذَا، حَتَّى يَطْلُعَ الْفَجْرُ”. رواه ابن ماجه في سننه، والبيهقي في الفضائل. (1)

حضرت علی بن ابی طالب سے روایت ہے فرماتے ہیں: حضرت ﷺ نے فرمایا: پندرھویں شعبان کی رات میں اللہ رب العزت کی عبادت کرو اور اسکی صبح میں روزہ رکھو۔ بیشک اللہ تعالی پہلے آسمان پر آتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ: ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا کہ میں اسکو معاف کروں اور ہے کوئی روزی کی دعا مانگنے والا کہ میں اسکو روزی دوں اور ہے کوئی بیماری سے صحت مانگنے والا کہ میں اسکو صحت یاب کروں اور اللہ تعالی کا یہ فرمان صبح تک رہتا ہے

02/02/2026

I've just reached 8K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

30/01/2026

21/01/2026

Read Quran with love and joy 😊 come join us

08/01/2026

Family is a gift from Allah (SWT), and maintaining these bonds is a vital part of our faith. This Hadith serves as a serious reminder that "Qat'e Rahmi" (severing kinship) is a barrier to entering Paradise.

01/09/2025

"Online Quran Classes with Certified Teachers – Book Your Spot!"

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Blue Area
Islamabad