Al Hafiz Online Quran Institute

Al Hafiz Online Quran Institute

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hafiz Online Quran Institute, Education, Islamabad.

@ Al Hafiz Online Quran Institute 🎤Asssalamo Alaikom🎤 Dear brothers and sisters.
📖Online Islamic institute is offering Online Quranic classes for muslims living in America 🇺🇸 United Kingdom 🇬🇧 Australia 🇦🇺 Canada 🇨🇦 Germany 🇩🇪 Denmark 🇩🇰 N

10/08/2025

اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں
1- إمراءة
2- زوجة
3- صاحبة

إمراءة :
امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو
زوجة :
ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح ہم آہنگی ہو
صاحبة :
ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو
اب ذرا قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے :

1- امراءة
حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو
" امراءة نوح " اور " امراءة لوط " كہہ كر پكارا هے،

اسی طرح فرعون كی بيوی مسلمان هو گئی تھی تو قرآن نے اسكو بھی
" وامراءة فرعون" کہ كر پكارا هے

(ملاحظه كريں سورة التحريم كے آخری آيات ميں)

یہاں پر جسمانی تعلق تو تھا اس لئے کہ بيوياں تهيں ليكن ذهنی ہم آہنگی نہیں تھی اس لئے کہ مذہب مختلف تھا

2- زوجة :
جہاں جسمانی اور ذہنی پوری طرح ہم آہنگی ہو وہاں بولا گيا جيسے

( ﻭﻗﻠﻨﺎ ﻳﺎ آﺩﻡ ﺍﺳﻜﻦ ﺃﻧﺖ ﻭ ﺯﻭﺟﻚ ﺍﻟﺠﻨﺔ )

اور نبی صلی اللّٰہ عليه و سلم كے بارے فرمايا

( يأيها النبي قل لأزواجك .... )

شايد اللّٰہ تعالٰی بتانا چاہتا ہے کہ ان نبيوں كا اپنی بيويوں كے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا

ایک عجيب بات هے زكريا علیہ السلام كے بارے کہ جب أولاد نہیں تھی تو بولا
( و امراتي عاقرا .... )

اور جب أولاد مل گئی تو بولا

( ووهبنا له يحی و أصلحنا له زوجه .... )

اس نكته كو اهل عقل سمجھ سكتے هيں

اسی طرح ابولهب كو رسوا كيا يہ بول کر

( وامرءته حمالة الحطب )

كہ اس کا بيوی كے ساتھ بھی كوئی اچھا تعلق نہیں تھا

3- صاحبة :
جہاں پر كوئی کسی قسم کا جسمانی يا ذہنی تعلق نہ ہو

اللّٰہ تعالٰی نے اپنی ذات كو جب بيوی سے پاک کہا تو لفظ "صاحبة" بولا اس لئے كه یہاں كوئی جسمانی يا ذہنی كوئی تعلق نہیں ہے

(ﺃﻧﻰ ﻳﻜﻮﻥ ﻟﻪ ﻭﻟﺪ ﻭﻟﻢ ﺗﻜﻦ ﻟﻪ ﺻﺎﺣﺒﺔ)

اسی طرح ميدان حشر ميں بيوی سے كوئی جسمانی يا ذہنی كسی طرح كا كوئی تعلق نہیں ہو گا تو فرمايا

( ﻳﻮﻡ ﻳﻔﺮ ﺍﻟﻤﺮﺀ ﻣﻦ ﺃﺧﻴﻪ ﻭﺃﻣﻪ وﺃﺑﻴﻪ ﻭﺻﺎﺣﺒﺘﻪ ﻭﺑﻨﻴﻪ )

كيونکہ وہاں صرف اپنی فكر لگی ہو گی اس لئے "صاحبته" بولا

اردو ميں:
امراءتي , زوجتي , صاحبتي سب كا ترجمة " بيوی" ہی كرنا پڑے گا

ليكن ميرے رب كے كلام پر قربان جائيں جس كے ہر لفظ كے استعمال ميں كوئی نہ كوئی حكمت پنہاں ہے

اور رب تعالى نے جب دعا سکھائی تو ان الفاظ ميں فرمايا

‎( رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ
أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاما )

"وأزواجنا"

زوجہ سے استعمال فرمايا اس لئے كه آنكھوں کی ٹھنڈک تبھی ہو سکتی ہے جب جسمانی كے ساتھ ذہنی بھی ھم آہنگی ھو
#حیا #عورتیں #صدیقہ

28/07/2025

بلوچستان میں عورت کا واقعہ حقیقت کیا ہے مولانا منظور احمد مینگل صاحب زبانی غور سے سنیں اور آگے شییرءکریں
#بلوچستان #وقعہ

19/05/2025

ہمار

28/03/2025
27/03/2025

*عِـــــــــــــــــــــــــلم!*
طَے کرتا ہے کہ،
*کیا کہنا ہے،*
*مَہـــــــــــــــــــــــارَت!*
طَے کرتی ہے کہ،
*کَیسے کہنا ہے،*
*طَــــــــــــــــرزِ عَمل!*
طَے کرتا ہے کہ،
*کِس قَدر کہنا ہے،*
اور
*دانِش مَنـــــــــــدی!*
طَے کرتی ہے کہ،
*کہنا بھی ہے یا نہیں••••*

24/03/2025

18/03/2025

*🌹ایک انتہائی آسان مختصر عمل🌹لیکن اجر وثواب🌹بہت زیادہ🌹بہت زیادہ🌹بہت زیادہ🌹وہ عمل کونسا ہے🌹ایک دُعا ہے🌹جو عام دنوں میں یعنی رمضان المبارک کے علاوہ ایک مرتبہ پڑھنے پر🌹20 لاکھ🌹 نیکیاں آپکے اعمل نامہ میں لکھ دیا جاتا ہے🌹اور رمضان شریف میں اس دُعا کو ایک مرتبہ پڑھنے پر🌹14 کروڑ نیکیاں🌹رمضان شریف میں 100 مرتبہ پڑھنے پر 14 ارب نیکیاں🌹رمضان شریف میں 500 مرتبہ پڑھنے پر🌹70 ارب نیکیاں🌹اور رمضان المبارک میں ایک ہزار مرتبہ پڑھنے پر آپکے اعمال نامہ میں🌹ایک کھرب اور 40 ارب نیکیاں🌹لکھ دیا جاۓ گا🌹سبحان اللہ🌹عمل کتنا آسان مختصر🌹لیکن اجر وثواب کتنا زیادہ🌹عام دنوں میں کتنا ثواب🌹اور رمضان میں کتنا ثواب🌹ابھی آپ خود سوچ لیں🌹کہ کل قیامت کے دن کسی کو بھی چاہے والدین ہو یا رشتدار ہو یا دوست ہو کوئی بھی ہو🌹ایک نیکی بھی نہیں دوگے🌹لیکن ابھی موقعہ ہے چانس ہے🌹نیکیوں کی سیزن ہے🌹بہت کمانے کا🌹تو آپ صاحبان اس وقت سے فائدہ اٹھاؤ🌹اور اس کلمہ شریف کو یاد کرو🌹اور بار بار پڑھتے رہو🌹وہ کلمہ یہ ہے🌹*

🌹👇👇👇👇👇🌹
*🌸لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ اَحَدًا صَمَدًا لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہُ کُفُوًا اَحَدࣨ🌸*

*🌿بحوالہ فضائل اعمال۔طبرانی🌿*

*🌻نوٹ🌻آخری بات اس دعا مبارک کو فیسبوک پر واٹسپ گروفس میں اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس ثواب کو حاصل کریں🌻اور ھم عاجز فقیر کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں🌻جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْراً کَثِیْراً فِی الدَارِیْن🌻*
فقیر مولانا شفیع اللہ حقانی نقشبندی شازلی صاحب

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad

Opening Hours

Monday 00:00 - 23:00
Tuesday 00:00 - 23:00
Wednesday 00:00 - 23:00
Thursday 00:00 - 23:00
Friday 00:00 - 23:00