15/09/2026
We are hiring Online Quraan Teacher
ضروری شرائط: ✅ حفظِ قرآن ضروری
✅ درسِ نظامی والوں کو ترجیح
✅ انگلش میں پڑھانا لازمی
✅ آفس بیسڈ جاب
✅ 8 گھنٹے کی شفٹ
✅ میل اور فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
✅ فی میل امیدواروں کے لیے ورک فرام ہوم کی سہولت
✅ رہائش اکیڈمی کی طرف سے
✅ سٹارٹنگ تنخواہ: 40,700 روپے
اگر آپ ان شرائط پر پورا اترتے ہیں تو انٹرویو کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
03441333193