Federal Government Education, joint Action Committee, FDE, Islamabad
تمام اسٹیک ہولڈرز، وفاقی نظامتِ تعلیمات، اسلام آباد کی
18/06/2025
10/06/2025
مطالبات و معاہدہ دھرنا 2025
ضیاء خان یوسف زئی
22/05/2025
وزیراعظم کی جانب سے ال گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کے مطالبات کے حوالے سے قائم کردہ کمیٹی کی تیسرے میٹنگ رول 17 ایک پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکج اور پینشن اصلاحات اور دیگر مطالبات کے حوالے سے 27 مئی 2025 بروز منگل پارلیمنٹ ہاؤس میں چیف وہیپ اور وفاقی وزیر جناب چوہدری طارق فضل چوہدری صاحب کی سربراہی میں ہو گی جس میں وزارت خزانہ منسٹری اف لا اینڈ جسٹس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور ایف بی ار کے نمائندگان سمیت اگیگا پاکستان کے مرکزی قائدین شرکت کریں گے۔
ملازمین بجٹ کے روز دو جون کے حوالے سے اپنی تیاری بھرپور اور اس پیغام کو شئیر بھی کرتے جائیں۔
14/05/2025
*پاک فوج زندہ باد ریلی*
14 مئی 2025
صبح 10 بجے پریس کلب اسلام آباد
(زیر قیادت جناب فضل مولا، چئیرمن جوائنٹ ایکشن کمیٹی، وفاقی نظامت تعلیمات اسلام آباد)
صبح 11 بجے پاک سیکریٹریٹ چوک، اسلام آباد
(زیر قیادت رحمان باجوا، چیف کوآرڈینیٹر اگیگا پاکستان)
ریلی: اگیگا پاکستان کے تحت پاک سیکریٹریٹ چوک سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد جائے گی۔
موسم کی مناسبت سے احباب پانی، پرنا ، خواتین چھتری لے کر اور جوگر پہن کر آ ئیں۔ تمام وفاقی ملازمین دیگر ملازمین کے ہمراہ لازمی شرکت کریں۔ شکریہ
نیاز مند
ضیاء خان یوسف زئی
سینئر رہنما وفاقی ملازمین
31/03/2025
Donate for your Muslim Brother/ sister Orphan Son/Daughter
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000