19/08/2026
🎓 IT Course Final Exam — Highlights
الحمدللہ! آج Arshad Computer Center میں IT Course کے فائنل امتحان کی کچھ خوبصورت جھلکیاں۔
طلبہ نے تھیوری اور پریکٹیکل ٹیسٹ میں اپنی سیکھی ہوئی کمپیوٹر اسکلز کا بہترین مظاہرہ کیا۔ 💻
یہ صرف ایک امتحان نہیں، بلکہ طلبہ کی محنت، سیکھنے اور کامیابی کی ایک خوبصورت جھلک ہے۔ ✨
تمام طلبہ کے لیے نیک خواہشات۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲
Arshad Computer Center
A Project of Arshad Academy