05/08/2024
Assalam o alaikum assalam o alaikum ...we have started best ever online Islamic learning classes for toddlers & kids in All over world ...in which they can learn a lot of things about religion,history of Islam, many activities are also included .so that they will enjoy the classes inshAllah..hopefully u will be statisfy inshAllah....if u r interested thn Contact we.
14/08/2022
#خوشخبری
نے مستند علماء کی زیر نگرانی بذریعہ آن لائن ٹیچنگ ملک و بیرون ملک بھی اپنی خدمات کا دائرہ کا پھیلا دیا ہے۔۔۔۔!!
نوٹ: قرآن مجید اور دینی تعلیم کے لئے ماہر اور مجود میل / فی میل قراء و علماء کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔۔۔!!
آپ خود بھی اور ملک و بیرون ملک اپنے دوست احباب کو بھی اکیڈمی جوائن کروائیں!!
03/08/2022
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!*
*آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ہمارے ادارے کے اس اشتہار اور واٹس ایپ لنک کو اپنے واٹس ایپ اور فیس بک سٹیٹس پر بھی لگا دیں نیز اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کو بھی فارڈو کردیں*
بارک اللہ فیکم
واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لئے دئے گئے لنک پر کلک کریں:-
https://wa.me/message/3O7C3PPIAPUWH1
14/01/2022
📣📣 *خوشخبری* 📢📢
*السعادۃ قرآن اکیڈمی سواں گارڈن، بی بلاک اسلام آباد*
*میں اب بچیوں، خواتین سمیت نو سال سے کم عمر بچوں کے لئے تجربہ کار، محنتی قاریہ معلمہ کی زیرنگرانی ناظرہ قرآن کے علاوہ حفظ قرآن کریم کا آغاز بھی کردیا گیا ہے ۔۔۔۔۔!!* *الحمدللہ*
*خواتین سے گزارش ہے کہ*
*آپ خود بھی گھر کی مصروفیات میں سے کچھ وقت نکال کر قرآن مجید کی درستگی کے لیے اکیڈمی جوائن کریں۔۔۔۔۔۔۔۔!!*
نیز
*اپنی بچیوں اور چھوٹے بچوں کے لئے بھی حفظ و ناظرہ قرآن مجید کے لئے السعادۃ قرآن اکیڈمی کا انتخاب کریں*
⏲️⏲️ *اوقات تعلیم* ⏲️⏲️
*صبح 9:00 بجے تا 12:00*
*بعد الظہر 2:00 بجے تا 5:00 بجے*
*ایام چھٹی*
*ہفتہ، اتوار*
📱📱 *رابطہ برائے داخلہ و معلومات*📱
*03323133134*
📍 *لوکیشن*
*السعادۃ قرآن اکیڈمی سواں گارڈن، بی بلاک ،مہران روڈ، ہاؤس نمبر: 5*۔ *اسلام آباد*
12/04/2021
*اطلاع برائے تعلیمی اوقات ،برائے رمضان المبارک*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
رمضان المبارک میں *السعادۃ قرآن اکیڈمی* کے *تعلیمی وقت* کا آغاز ظہر کے بعد *2 بجے* سے ہوگا۔
ان شاءاللہ!!
والدین و سرپرست حضرات نوٹ فرمالیں۔۔۔۔۔۔اور وقت کی پابندی کے ساتھ بچوں کو اکیڈمی بھیجیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
والسلام
*انتظامیہ السعادۃ قرآن اکیڈمی،سواں گارڈن، بی بلاک، اسلام آباد*
12/04/2021
🎤 #آئیے! 🎙️
(یہ آفر صرف خواتین اور بچیوں کے لئے ہے)
🎯 یہ میسج اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کو بھی سینڈ کرکے نیکی کے پھیلاؤ میں مددگار بنیں۔
*رمضان* اور *قرآن مجید* کا چولی دامن کا ساتھ ہے اس لئے رمضان کو قرآن کا مہینہ بھی کہا جاتاہے۔ اور یہ *اہم مسئلہ* بھی ذہن میں رکھیے کہ *اگر نماز کے اندر قرآن مجید کی تلاوت ،حروف کی درست ادائیگی یعنی تجوید کے ساتھ نہ کریں تو بسا اوقات نماز ہی فاسد ہو جاتی ہے یعنی قبول ہی نہیں ہوتی*
اس لئے اگر آپ رمضان المبارک کی ان بابرکت گھڑیوں کو قیمتی بناتے ہوئے اپنا قرآن مجید درست کرنا چاہتے ہیں اور *نمازوں کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں* تو *السعادۃ قرآن اکیڈمی* میں *فی میل معلمہ* سے تجوید کے ساتھ قرآن مجید پڑھنا سیکھیے۔۔۔۔!
*ایڈریس:*0 السعادۃ قرآن اکیڈمی، سواں گارڈن، بی بلاک ، مہران روڈ، ہاؤس نمبر 05، اسلام آباد*
🎙️ *نوٹ*
کسی بھی قسم کے شرعی مسئلہ کے حل کے لئے دئے گئے نمبر پر واٹس ایپ کر کے پوچھ سکتے ہیں۔
03323133134 📲
مفتی محمد اسداللہ غالب
فاضل : جامعہ بنوری ٹاؤن ، کراچی
پرنسپل: السعادۃ قرآن اکیڈمی۔
*منجانب: شعبہ نشر و اشاعت السعادۃ قرآن اکیڈمی، سواں گارڈن، بی بلاک، اسلام آباد*
📲03323133134