Talha Writes

Talha Writes

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talha Writes, Educational Research Center, Islamabad.

13/10/2024
18/09/2024

پاکستان کی مثال ایک جنگل کا ہے اور جنگل کا یہی اصول ہے یا طاقتور بنو یا طاقتور کی خوراک بنو.

31/08/2024

( شعور ) ذرا سوچئے 🤔
فرض کریں کہ آپ نے اپنے گھر میں 100 مہمانوں کو دعوت دی اور اُس میں طبقات بنا کر 20 مہمانوں کیلئے اچھا کھانا بنایا اور 80 مہمانوں کو روکھی سوکھی کھانا کھلا دی کیا یہ صحیح ہوگا یا انصاف ہوگا؟ تو یقیناً آپ کا جواب ( نہیں) میں ہوگا.💯
تو ہمارا رب اللٰلہ تعالیٰ ایسا کیوں کرے گا کہ اپنے بندوں میں طبقات بنائیں کسی کو دے اور کسی کو نہ دیں یا کسی کو اچھا دیں یا کسی کو خراب یاد رکھنا غربت خدا نہیں دیتا یہ زمینی خداؤں کا غلط تقسیم کا نتیجہ اور نہ انصافی ہوتا ہے.💯

29/08/2024

ارشد ندیم سوٹا پھینک کر تین،چار دن میں کروڑ پتی بن گیا اور ایٹمی ہیرو ڈاکٹر عبد القدیر خان ایٹم بمب چلا کر بھی پینشن کو ترستا رہا😥 فضول قوم کے فضول ترجیحات ❌

15/08/2024

اِس کو کہتے ہیں دو قومی نظریہ🤬🥹
ایک طرف ارشد ندیم جو کہ ایک پنجابی ہے اُس کو گول میڈل جیتنے پر اعزازی اسٹیٹ پروٹوکول، 15 کروڑ قوم کی طرف سے بڑا پیکج اور طرح طرح کے مختلف انعامات دے دیا گیا اور قومی ہیرو بھی قرار کیاگیا اور دوسری طرف سوات سے تعلق رکھنے والا دلیر پختون عامر خان جس نے بھی اپنے ملک اور قوم کیلئے گول میڈل جیت لیا مگر بہت دُکھ اور افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے پختون بھائی عامر خان کو اسٹیٹ پروٹوکول اور انعامات تو کیا ابھی تک اِس کو میڈیا پر دکھائی نہیں دیتا۔ کیونکہ پختون ہے💔
This is called the two-nation theory.🇵🇰💔

15/08/2024

یہ پاکستان🇵🇰 کے پہلے ایک ایماندار چیف جسٹس میاں عبد الرشید صاحب ہے جنہوں نے اپنے ملازمت کے آخری دن اپنے قلم سے سیاہی بھی خالی کردی اور قلم کو اپنے ہی دفتر میں چھوڑ دیا اُس نے کہا کہ یہ سیاہی اور یہ قلم بھی ملک کی امانت ہے میں یہ قلم اپنے ساتھ گھر لے کر نہیں جاسکتا کیونکہ یہ بھی ملک کے ساتھ خیانت ہے ایسے ایماندار لوگوں کی وجہ سے 1960 میں پاکستان نے جاپان کو (12 کروڑ) قرضہ دیا تھا.

14/08/2024

میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اُس نے پاکستان کی تاریخ کا عظیم دن 14 اگست کے موقع پر سپیشلی پٹھانوں کی دلیری اور لازوال قربانیوں کی تعریف کرتے ہوئے پٹھانوں کی بہادری اور وفاداری پورے قوم کے سامنے اُجاگر کردیا 💯 👏💚💪🇵🇰

14/08/2024

77 ویں جشنِ آزادی🇵🇰 کے آمد پر صوبائی حکومت میں21 اور دارالحکومت میں31 ٹوپوں کی سلامی دی گئی🚀🚀
Congratulations to all the brave Pakistani nations for the happiness of Independence Day of Pakistan 🇵🇰💚🥰

03/08/2024

Your thinking and your focus is determine the reality of your life 🧬💯

29/07/2024

Don't Be a parrot in Life.
Be an Eagle 🦅 Because A parrot talks too much but can't fly high.
But an Eagle 🦅 is Silent and had the power to touch the Sky
Always live with great courage and high morale.💯

22/07/2024

سکندر اعظم نے پوری دنیا 6 مہینوں میں فتح کیا تھا جب افغانستان اور خیبرپختونخوا کے رقبے میں داخل ہوا تو 4 مہینے لگ گئے لیکن قبضہ نہیں کیا تو سکندر اعظم کے ماں نے اپنے بیٹے کو خط لکھ کر بیجھا بیٹا سکندر اعظم 4 مہینے گزر گئے کوئی خبر نہیں آئی تو سکندر اعظم نے اپنے ماں کو کہا کہ ماں تو نے پورے یورپ میں صرف ایک سکندر اعظم پیدا کیا ہے اور یہاں ہر ماں نے سکندر اعظم پیدا کیا ہے لہذا یہ پٹھانوں کی سر زمین ہے اور اِس سر زمین کو فتح کرنا میرے بس کی بات نہیں ہے.🔥🔥

20/07/2024

بنوں امن جلسے نے پورا پاکستان کو ہلا دیا میں اپنے پختون دشمنوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اُس دن سے ڈرو اور اُس دن سے پناہ مانگو جس دن سارا پختون نکلے گا اُس دن یا پختون جیتے گا یا سارا پاکستان دنیا کا بڑا قبرستان بن جائیں گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad
47000